ویونگ اسکیل کی ویلیوایشن رولنگ کا اجراء
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن نے”ویونگ اسکیل “کی ویلیوایشن رولنگ جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن کی جانب سے کسٹمزایکٹ 1969کی شق 25Aکے تحت”ویونگ اسکیل “کی رولنگ نمبر 1231/2017 جاری کردی گئی ہے۔ویلیوایشن رولنگ کے مطابق چائنا سے درآمدکئے جانے والے کچن ،ہاﺅس ہولڈ اسکیل(اپ ٹو5کلوگرام)کی درآمدی ویلیو2.00ڈالرفی عدد،کوریا،تائیوان، سنگاپور،ویتنام اورترکی 2.60ڈالرفی عدد،چائنا سے درآمدکئے جانے والے الیکٹرانک ،ڈیجیٹل کچن اسکیل (10کلوگرام)(پلاسٹک باڈی،اسٹن لیس اسٹیل ،ٹرمڈ گلاس )کی درآمدی ویلیو4.50ڈالر فی عدد،کوریا،تائیوان،سنگاپور،ویتنام اورترکی5.85ڈالر فی عدد،چائنا سے درآمدکئے جانے والے کمرشل اسکیل(اپ ٹو40کلوگرام)(ڈیکس ٹاپ ،ٹیبل اسکیل )کی درآمدی ویلیو12.00ڈالرفی عدد،کوریا،تائیوان، سنگاپور،ویتنام اورترکی15.60ڈالرفی عدد،چائنا سے درآمدکئے جانے والے کمرشل اسکیل(اپ ٹو60کلوگرام)کی درآمدی ویلیو18ڈالرفی عدد،کوریا،تائیوان، سنگاپور،ویتنام اورترکی23.40ڈالرفی عدد،چائنا سے درآمدکئے جانے والے پلیٹ فارم اسکیل(اپ ٹو150کلوگرام)کی درآمدی ویلیو32ڈالرفی عدد،کوریا،تائیوان، سنگاپور،ویتنام اورترکی41.60ڈالرفی عدد،چائنا سے درآمدکئے جانے والے پلیٹ فارم اسکیل(اپ ٹو300کلوگرام)کی درآمدی ویلیو45ڈالرفی عدد،کوریا،تائیوان، سنگاپور،ویتنام اورترکی58.50ڈالرفی عدد،چائنا سے درآمدکئے جانے والے پلیٹ فارم اسکیل(اپ ٹو500کلوگرام)کی درآمدی ویلیو55ڈالرفی عدد،کوریا،تائیوان، سنگاپور،ویتنام اورترکی71.50ڈالرفی عدد،چائنا سے درآمدکئے جانے والے باتھ روم اسکیل(اپ ٹو150کلوگرام)(مینول ،نان ڈیجیٹل)کی درآمدی ویلیو4.50ڈالرفی عدد،کوریا،تائیوان، سنگاپور،ویتنام اورترکی 5.91ڈالرفی عدد،چائنا سے درآمدکئے جانے والے باتھ روم اسکیل الیکٹرانکس ،ڈیجیٹل(اپ ٹو150کلوگرام)کی درآمدی ویلیو5.10ڈالرفی عدد،کوریا،تائیوان، سنگاپور،ویتنام اورترکی6.63ڈالرفی عدد،چائنا سے درآمدکئے جانے والے ہنگنگ اسکیل مینول،نان الیکٹرانک(اپ ٹو50کلوگرام)کی درآمدی ویلیو1.32ڈالرفی عدد،کوریا،تائیوان، سنگاپور،ویتنام اورترکی1.47ڈالرفی عدد،چائنا سے درآمدکئے جانے والے ہنگنگ اسکیل مینول،نان الیکٹرانک(اپ ٹو100کلوگرام)کی درآمدی ویلیو1.60ڈالرفی عدد،کوریا،تائیوان، سنگاپور،ویتنام اورترکی1.79ڈالرفی عدد،چائنا سے درآمدکئے جانے والے ہنگنگ اسکیل مینول،نان الیکٹرانک(اپ ٹو200کلوگرام)کی درآمدی ویلیو3.00ڈالرفی عدد،کوریا،تائیوان، سنگاپور،ویتنام اورترکی3.90ڈالرفی عدد مقررکی گئی ہے۔