Eham Khabar

کنویس واٹرڈسچارج ہوز کی ویلیوایشن رولنگ کا اجراء

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن نے’ ’کنویس واٹرڈسچارج ہوز“کی ویلیویشن جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن کی جانب سے کسٹمزایکٹ 1969کی شق 25Aکے تحت’ ’کنویس واٹرڈسچارج ہوز“کی رولنگ نمبر 1264/2018 جاری کردی گئی ہے۔ویلیوایشن رولنگ کے مطابق چائنا سے درآمدکئے جانے والے کنویس واٹرڈسچارج ہوزکی درآمدی ویلیو1.85ڈالر فی کلوگرام،دیگرممالک سے درآمدکئے جانے والے کنویس واٹرڈسچارج ہوزکی درآمدی ویلیو2.05ڈالر فی کلوگرام مقررکی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button