Exclusive Reports

ڈی جی کام (کیوموبائل)کے فنانس اینڈاکاﺅنٹس منیجربابرسلطان ضمانت پر رہا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)میسرزڈی جی کام (کیوموبائل )کے منیجرفنانس بابرسلطان ضمانت پر رہا۔تفصیلات کے مطابق کسٹمزکورٹ لاہورنے میسرزڈی کام (کیوموبائل)کے منیجرفنانس اینڈکاﺅنٹس بابرسلطان کوضمانت پر رہاکرنے کا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے بابرسلطان کو پانچ لاکھ کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیاہے۔واضح رہے کہ میسرزڈی جی کام (کیوموبائل)کے فنانس اینڈاکاﺅنٹس مینجربابرسلطان کو ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کی جانب سے ایف آئی آرنمبر17/2017میں نامزدکرکے گرفتارکیاتھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button