Eham Khabar

گلونائزڈآئرن اینڈاسٹیل سیلنگ سسپنشن سسٹم کی ویلیوایشن رولنگ کا اجراء

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن نے”گلونائزڈآئرن اینڈاسٹیل سیلنگ سسپنشن سسٹم “کی ویلیویشن جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن کی جانب سے کسٹمزایکٹ 1969کی شق 25Aکے تحت”گلونائزڈآئرن اینڈاسٹیل سیلنگ سسپنشن سسٹم “کی رولنگ نمبر 1281/2018 جاری کردی گئی ہے۔ویلیوایشن رولنگ کے مطابق چائنا سے درآمدکی جانے والی ”گلونائزڈآئرن اینڈاسٹیل سیلنگ سسپنشن سسٹم /ٹی گرڈ“کی درآمدی ویلیو1.35ڈالرفی کلوگرام مقررکی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button