Valuation Rulings

اسٹیل شیٹ کی ویلیوایشن رولنگ کا اجراء

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن نے” اسٹیل شیٹ “کی ویلیوایشن رولنگ جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن کی جانب سے کسٹمزایکٹ 1969 کی شق 25A کے تحت”اسٹیل شیٹ“کی رولنگ نمبر 1194/2017 جاری کردی گئی ہے۔ویلیوایشن رولنگ کے مطابق جاپان،یورپ سے درآمدکی جانے والی اسٹن لیس اسٹیل شیٹ،کوائل،سرکٹ، اے آئی ایس آئی 200-سیریز(سیکنڈری کوالٹی)کی درآمدی ویلیو1.30ڈالر فی کلوگرام،چائناسے درآمدکی جانے والی اسٹن لیس اسٹیل شیٹ،کوائل،سرکٹ، اے آئی ایس آئی 200-سیریز(سیکنڈری کوالٹی)کی درآمدی ویلیو1.10ڈالر فی کلوگرام،جاپان، یورپ ،انڈیااورچائناکے علاوہ دیگرممالک سے درآمدکی جانے والی اسٹن لیس اسٹیل شیٹ،کوائل،سرکٹ، اے آئی ایس آئی 200-سیریز(سیکنڈری کوالٹی)کی درآمدی ویلیو1.15ڈالر فی کلوگرام،جاپان،یورپ سے درآمدکی جانے والی اسٹن لیس اسٹیل شیٹ،کوائل،سرکٹ، اے آئی ایس آئی 300-سیریز(سیکنڈری کوالٹی)کی درآمدی ویلیو2.10ڈالر فی کلوگرام،چائناسے درآمدکی جانے والی اسٹن لیس اسٹیل شیٹ،کوائل،سرکٹ، اے آئی ایس آئی 300-سیریز(سیکنڈری کوالٹی)کی درآمدی ویلیو1.62ڈالر فی کلوگرام،جاپان، یورپ ،انڈیااورچائناکے علاوہ دیگرممالک سے درآمدکی جانے والی اسٹن لیس اسٹیل شیٹ،کوائل،سرکٹ، اے آئی ایس آئی 200-سیریز(سیکنڈری کوالٹی)کی درآمدی ویلیو1.84ڈالر فی کلوگرام،جاپان،یورپ سے درآمدکی جانے والی اسٹن لیس اسٹیل شیٹ،کوائل،سرکٹ، اے آئی ایس آئی 400-سیریز(سیکنڈری کوالٹی)کی درآمدی ویلیو1.15ڈالر فی کلوگرام،چائناسے درآمدکی جانے والی اسٹن لیس اسٹیل شیٹ،کوائل،سرکٹ، اے آئی ایس آئی 400-سیریز(سیکنڈری کوالٹی)کی درآمدی ویلیو0.88ڈالر فی کلوگرام،جاپان، یورپ ،انڈیااورچائناکے علاوہ دیگرممالک سے درآمدکی جانے والی اسٹن لیس اسٹیل شیٹ،کوائل،سرکٹ، اے آئی ایس آئی 400-سیریز(سیکنڈری کوالٹی)کی درآمدی ویلیو1.00ڈالر فی کلوگرام مقررکی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button