Uncategorized

نان کاربن پیپر،آرٹ کارڈ کی ویلیوایشن رولنگ کا اجراء

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن نے” نان کاربن پیپر،آرٹ کارڈ“کی ویلیویشن جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن کی جانب سے کسٹمزایکٹ 1969کی شق 25Aکے تحت ”نان کاربن پیپر،آرٹ کارڈ” ویلیوایشن رولنگ نمبر1205/2017جاری کردی گئی ہے۔مذکورہ ویلیویشن رولنگ کے مطابق چائنا سے درآمدکئے جانے والے نان کاربن ریلیزنگ پیپرکوٹیڈفرنٹ اینڈبیک (ان شیٹ)کی درآمدی ویلیو1.42ڈالر فی کلوگرام،انڈونیشیاسے درآمدکئے جانے والے نان کاربن ریلیزنگ پیپرکوٹیڈفرنٹ اینڈبیک (ان شیٹ)کی درآمدی ویلیو1.43ڈالر فی کلوگرام،چائنااورانڈونیشیاسے درآمدکئے جانے والے نان کاربن ریلیزنگ پیپرکوٹیڈبیک (ان شیٹ)کی درآمدی ویلیو1.40ڈالر فی کلوگرام،چائنااورانڈونیشیاسے درآمدکئے جانے والے نان کاربن ریلیزنگ پیپرکوٹیڈفرنٹ (ان شیٹ)کی درآمدی ویلیو1.40ڈالر فی کلوگرام،چائنا سے درآمدکئے جانے والے ون/بوتھ سائیڈکوٹیڈآرٹ کارڈ/بورڈ،کاﺅلن(چائناکلے)کی درآمدی ویلیو0.81ڈالر فی کلوگرام،انڈونیشیا0.82ڈالر فی کلوگرام،کوریا0.83ڈالر فی کلوگرام،جاپان0.80ڈالر فی کلوگرام،یورپ1ڈالر فی کلوگرام،دیگرممالک 0.85ڈالر فی کلوگرام،کوٹیڈآرٹ پیپر ان شیٹ بوتھ سائیڈکاﺅلن(چائنا کلے)کی درآمدی ویلیو0.80ڈالر فی کلوگرام،انڈونیشیا0.81ڈالر فی کلوگرام،کوریا0.82ڈالر فی کلوگرام،جاپان0.79ڈالر فی کلوگرام،یورپ0.90ڈالر فی کلوگرام،دیگرممالک 0.84ڈالر فی کلوگرام،درآمدکئے جانے ولاے لائٹ ویٹ کوٹیڈپیپرکی درآمدی ویلیو0.80ڈالر فی کلوگرام مقررکی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button