پورٹ قاسم کلکٹریٹ:اپریزنگ آفیسرزکو نئی ذمہ داریاں دیدی گئیں
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ پورٹ قاسم نے اپریزنگ آفیسرزکو نئی ذمہ داریاں دیدی ہیں ۔پورٹ قاسم کلکٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اپریزنگ آفیسرقیصرندیم چٹھہ کو گروپ 1،اے ٹی ایل آئی،اپریزنگ آفیسرایس ایم فوادکو گروپ 1،لاءبرانچ،اپریزنگ آفیسرمحمد ابراہم کردکو گروپ 1،اپریزنگ آفیسرزشفقت عباس گوندل اورمحمودداﺅدکو گروپ II-،اپریزنگ آفیسرطحہ شیرکو گروپ III-،آڈٹ،اپریزنگ آفیسرخالد پرویزکو گروپIII-،اپریزنگ آفیسرزمحمدسلیم لودھی ،توصیف احمد کو گروپ IV-،اپریزنگ آفیسرزسید کمال الدین اورمسکین شاہ کو گروپ V-،اپریزنگ آفیسرسلطان مرتضیٰ بھٹوکو گروپ VI-،اپریزنگ آفیسرمحمدندیم خان کو گروپ VII-، اے ٹی ایل آئی،اپریزنگ آفیسراکبرعلی چانڈیوکو ایگزامینشن (ایم ٹی او)آکشن،اپریزنگ آفیسرسرفرازاحمد بنگش زئی کو ایگزامینشن(کیوآئی سی ٹی)آکشن،اپریزنگ آفیسرزاونگ علی شاہ اورسید حمادکو ایگزامینشن (کیو آئی سی ٹی)،اپریزنگ آفیسرنورمحمد خاورکو ون کسٹمز،بلک پروسیسنگ ،بینک گارنٹی اینڈایف ٹی اے،اپریزنگ آفیسرعمادعلی بزدارکو ریکوری سیل اینڈلاءکی ذمہ داریاں دی گئی ہیں۔