Anti-SmugglingUncategorized

کسٹمزانٹیلی جنس کی کارروائی ،ایک کروڑسے زائد مالیت کے موبائل فون اورڈیزل ضبط

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کے شعبہ اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن کے مختلف کاررروائیوں کے دوران ایک کروڑسے زائد مالیت موبائل فونزاوراسمگل کیاجانے والا ایرانی ڈیزل ضبط کرلیاہے۔ ذرائع کے مطابق انسداداسمگلنگ کے لئے ڈائریکٹرکسٹمزانٹیلی جنس ثمینہ تسنیم زہرہ کی ہدایت پر اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن کی ٹیم نے کراچی کے مختلف علاقوںمیں کاررائیاں تیزکردیںتاہم کسٹمزانٹیلی جنس نے مختلف کارروائیوں میں 62لاکھ 26ہزارمالیت کے 813موبائل فونزاور30لاکھ مالیت کا ایرانی ڈیزل، اور45لاکھ مالیت کی اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑیاں ضبط کیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button