Eham Khabar

پشاورزلمی نے کراچی کنگزکو دورنزسے شکت دیدی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پشاورزلمی نے کراچی کنگزکو 2رنزسے ہراکراپنے پہلے میچ میں کامیابی حاصل کرکے دوپوائنٹ حاصل کرلئے،پشاورزلمی کے ٹام کو میچ کا بہترین کھلاڑی قراردیاگیا،پاکستان سپرلیگ سیزن 8کے دوسرے میچ میں کراچی کنگر کے کپتان عمادوسیم نے ٹاس جیت کرپشاورزلمی کوپہلے کھیلنے کی دعوت دی ،پشاورزلمی نے مقررہ 20اورزمیں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 199رنزبناکرکراچی کنگزکو جیت کے لئے200رنزکا ٹاگٹ دیا،پشاورزلمی کی جانب سے محمدحارث اورکپتان بابراعظم نے انگزکا آغازکیامحمدحارث نے پانچ گیندوں کا سامناکیااوردوچوکوں کی مددسے 10رنزبناکرمیرحمزہ کی گیندپر ایل بی ڈبلوہوئے جبکہ سیم ایوب ایک رن بناسکے ان کو میرحمزہ نے اپنی ہی گیندپر رن آﺅٹ کیااس کے بعد بابراعظم اورٹوم کہولرنے 134رنز کی شاندارپارٹنرشپ کی بابراعظم نے 46گیندوں کا سامناکیااور68رنزکی انگزکھیلی ٹام کہولرنے 50گیندوں کھیل کرسات چوکوں اورچھ چھکوں کی مددسے 92رنزکی انگزکھیلی،راجہ پاکاسانے چھ رنز،چیمزنیسام نے 11گیندوں پر16رنزاورثاکب الحسن نے ایک رن بنایا

کراچی کنگزکی جانب سے محمدعامرنے چاراورزمیں42رنز،میرحمزہ نے2اورزمیں13رنزدےکرایک کھلاڑی کو آﺅٹ کیا،عمادوسیم نے تین اورزمیں42رنزدیئے،اندروٹائی نے چاراورزمیں32رنزدیئے اورایک کھلاڑی آﺅٹ کیا،عمران طاہرنے چاراورزمیں40رنزکے عوض ایک کھلاڑی کو پویلین کی رہ دیکھائی جبکہ بین کٹنگ نے تین اورزمیں 29دے کرایک کھلاڑی آﺅٹ کیا۔جبکہ کراچی کنگ نے مقررہ 20اوورزمیں پانچ وکٹوں کے نقصان پر917رنز بنائے پشاورزلمی کی جانب سے شرجیل خان اورمیتھیوواڈانے انگزکا آغازکیاشرجیل کوپہلی ہی گیندپروہاب ریاض نے بغیرکوئی رن بنائے آﺅٹ کردیا،میتھیوواڈانے 15گیندوں کا سامناکرکے23رنزکی انگزکھیلی، حیدرعلی نے12رنزبنائے اور10گیندوں کا سامناکیا، قاسم اکرام نے 10گیندوں پر 7رنزبنائے، ،شعیب ملک نے 34 گیندیں کھیل کر 52 رنزبنائے، عمادوسیم نے47 گیندیں کھیل کر 80رنزبنائے اورناٹ آﺅٹ رہے،بین کٹنگ نے 8 گیندیں کھیل کر9رن بنائے پشاورزلمی کی جانب سے وہاب ریاض نے چاراوورزمیں34رنزدیکردوکھلاڑی آﺅٹ کئے،خرم شہزاد نے چاراوورزمیںجیمزنیشام نے چاراوورزمیں26رنزدیکردوکھلاڑیوںکوآﺅٹ کیا،شکیب الحسن نے تین اوورزمیں 32رنزدیئے،سلمان ارشد نے چاراوورزمیں 42رنزدیئے اورایک کھلاڑی آﺅٹ کیاموقیم نے ایک اوورمیں 14رنزدیئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button