Exclusive Reports
سیلزٹیکس میں اضافے کے باعث ہنڈاکمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ہنڈاٹلس کارکمپنی نے اپنے ایک مکتوب میں کہاہے کہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدرمیںکمی اورحکومت کی جانب سے سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے سے کاررباری سرگرمیوںکو متاثرکیاہے جس کے وجہ سے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیرہوگیاتھا ان تمام حالات کے باعث ہنڈااٹلس اپنی گاڑیوںکی قیمتوں میںاضافہ کررہی ہے گاڑیوںکی بڑھائی جانے والی قیمتوں کا اطلاق 17فروری کو دیئے جانے پرانے آرڈرپر ہوگاجبکہ 18فروری سے آنے والے نئے آرڈرکمپنی کی جانب سے تعین کی جانے والی نئی قیمتوں پر بک کئے جائیں گے۔
Car Model | Old Price | New Price | Difference |
Honda City 1.2L MT | 4,329,000 | 4,579,000 | 250,000 |
Honda City 1.2L CVT | 4,469,000 | 4,729,000 | 260,000 |
Honda City 1.5L CVT | 4,739,000 | 5,019,000 | 250,000 |
Honda City Aspire 1.5L MT | 4,939,000 | 5,229,000 | 290,000 |
Honda City Aspire 1.5L CVT | 5,119,000 | 5,419,000 | 300,000 |
Honda BR-V CVT S | 5,649,000 | 5,949,000 | 300,000 |
Honda HR-V VTI | 6,799,000 | 7,199,000 | 400,000 |
Honda HR-V VTI S | 6,999,000 | 7,399,000 | 400,000 |
Civic 1.5L N CVT | 7,299,000 | 7,779,000 | 480,000 |
Civic 1.5L Oriel M CVT | 7,500,000 | 8,000,000 | 500,000 |
Civic RS 1.5L LL CVT | 8,649,000 | 9,199,000 | 550,000 |