Breaking NewsEham KhabarFBR Transfer & Postings

عبدالماجدیوسفانی ممبر ایف بی آراسلام آباد تعینات

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ21کے عبدالماجدیوسفانی کوممبرایف بی آرہیڈکواٹرتعینات کردیاگیاہے۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ21کے عبدالماجدیوسفانی کو ممبرانفارمیشن ٹیکنالوجی ایف بی آراسلام آبادسے ممبرایف بی آراسلام آباد جبکہ ان لینڈریونیوسے تعلق رکھنے والے ناصرخان کو ممبرایف بی آراسلام آبادسے ممبرانفارمیشن ٹیکنالوجی ایف بی آراسلام آبادکے عہدے پر تعینات کردیاگیاہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button