Breaking NewsEham Khabar

کراچی ایئرپورٹ پر گریڈ16کے پانچ افسران نوکری دیدی گئی

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے گریڈ16کے پانچ افسران کو نوکری دیدی گئی ہے۔اس سلسلے میں ایف بی آرکی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیاگیاہے جس میںکہاگیاہے کہ پانچ نئے کسٹمزمیں شامل سمیع اللہ، ساجد علی، حسیب احمد خان، صفیہ سلامت اور کنول کمارمحکمہ کسٹمزمیں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بطورپریونٹیوآفیسرتعینات کیاگیاہے،نوٹیفکیشن میں کہاگیاہے کہ تعینات کئے جانے والے نئے افسران کوہدایات جاری کی گئی ہیں کہ 28اپریل2023سے قبل اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں،علاوہ ازیں سروس کے دیگر شرائط و ضوابط وہی ہوں گے جو پہلے ہی ایف بی آر کے 09مارچ 20233 کے خط کے ذریعے بتائے گئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button