FBR Transfer & Postings

اپریزمنٹ ویسٹ سے تعلق رکھنے والے اپریزنگ آفیسرکے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ اپریزمنٹ ویسٹ سے تعلق رکھنے والے اپریزنگ آفیسرزکو تبادلے وتقریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ،محکمہ کسٹمزکے نوٹیفکیشن کے مطابق اپریزنگ آفیسرعارف حسین شاہ رضوی کو گروپ I-،نسیم خان اورمحمداخترکو گروپ II-،عبدصمدسوریجو،عادل جاوید،عطاالرحمن خان اوراختیارعلی جمالی کو گروپ III-،فاورق احمد، محمدیوسف اورشہزادامین احمدبابرکو گروپIV-،اعمران گل کو گروپ IV-،سی ایچ او،ایڈمن ،ٹرانسپورٹ،احتشام الحق پراچہ ،محمدعنایت اللہ،نقیب اللہ اورعامرناصرعلی خان کو گروپ V-،عامرحسین ،دولت خان ،علی رضا اورمحمدظفرارشدکو گروپ VI-،سید رفعت علی زیدی کو گروپ VII-،منیراحمدبروہی ،عارف شاہ،قمرجمال اورنجیب عابدکو گروپ VIII-،شہزادعالم،راجہ شکیل احمد، عبد الجبار، بشیر احمدشیر،سجادعلی،فصی الدین ،دوست محمدکو کراچی انٹرنیشنل کنٹینرٹرمینل،وحیداشرف،عبدالمجید،عارف جمیل عاصم عباس کو اے آئی سی ٹی،غلام اللہ،فیصل بشیر،سیدصادق اللہ،اکبرشاہ کو بی اوایم ایل، محمدندیم بٹ،رب دینوساند،میرحمل خان کوویسٹ وارف ،شیخ زاہدعزیز،محمدسلطان کو لاءبرانچ،مسعوداحمد وک پری ریفنڈآڈٹ،ملک شاہداقبال اعوان کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈلیگیسی کیس، محمد عارف ٹو،اشیاق حسین شاہ کو اے آئی بی/آراینڈڈی،جاویدخالد کو آڈٹ سیکشن(انٹرنل/ایکسٹرنل)،خضرسعیدکو ایکسٹرنل آڈٹ،نورالہٰی خان،جواہرعباس،علی رضوان حمیداورمحمدرفیق کو بینک گارنٹی سیل،لیاقت علی شاد،شفادرشمان مینن اورغلام حسین دھگرکو بانڈسیکشن،راجہ محمداسلم،بابرحسین کو اسٹیبلشمنٹ برانچ،عبدالعزیزکولائسنسنگ برانچ،عارف احمدخان،محمدموسیٰ سولنگی اورذکااللہ کو پی آر وی سیکشن،حبیب اللہ اورعارعلی شہزارقریشی کو ریکوری سیل میں تعینات کیاگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button