Eham Khabar

کسٹمزکورٹ ، دھماکہ خیزموادکی اسمگلنگ میںملوث ملزمان کی ضمانت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کسٹمزکورٹ نے دھماکہ خیرموادکی اسمگلنگ کے الزام میں نامزدملزمان میں شامل ایوب اورشیرازپرویزکے ضمانت کنفرم کردی۔ذرائع کے مطابق ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ پریونٹیوکے شعبہ اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن نے جوتوں کے کنسائمنٹ کی آڑمیں دھماکہ خیزموادکی اسمگلنگ کرنے پر ملزمان میں شامل ایوب اورشیرازپرویزکو نامزدکیاتھا، ملزمان کی جانب سے عدالت سے رجوع کیاگیاتاہم مقدمہ کی پیروی میسرزایکسپرٹ لاءایسوسی ایٹ وکلاءصدیق ضیائ،ریان ضیاءاورانیل ضیاءکی جانب سے کی گئی وکلاءنے کیس کی پیروی کرتے ہوئے ملزمان کی ضمانت قبل ازگرفتاری کروائی بعدازاں وکلاءنے ٹھوس دلائل پیش کرکے ملزمان میں شامل ایوب اورشیرازپرویزکی ایک ایک لاکھ کے مچلکوں کے عوض ضمانت کنفرم کروائی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button