Anti-SmugglingBreaking NewsCrimeEham Khabar

کسٹمزانٹیلی جنس کوئٹہ، کاا سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاو¿ن

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کوئٹہ نے ڈائریکٹرجنرل فیض احمدچدھڑکے اسمگلنگ کے خلاف سخت کارروائیوں کی ہدایات پر ڈائریکٹرکسٹمزانٹیلی جنس کوئٹہ ڈاکٹرندیم میمن نے انسداداسمگلنگ مہم پر عمل درآمدکرتے ہوئے کسٹمزانٹیلی جنس کی چھاپہ مارٹیم نے مختلف کارروائیوںمیں چھ کروڑسے زائد مالیت کی اسمگل شدہ گاڑیاں اورخشک میدہ جات ضبط کئے۔ذارئع کے مطابق کسٹمزانٹیلی جنس کوئٹہ نے مختلف کارروائیوںمیں ٹویوٹاپرائس،سوزکی آٹواورچارکروڑ70لاکھ مالیت کے بادام ضبط کئے جبکہ مقدمہ کی مزید کارروائی قانون کے مطابق شروع کر دی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button