محکمہ کسٹمز،گریڈ18تاگریڈ20کے افسران کے تبادلے وتقرریاں
اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ18تاگریڈ20کے 21افسران کے تبادلے وتقرریوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ20کی مس زیبااظہرکو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف لاءاینڈپروسیکیوشن کراچی، مس عمران مقبول عامرکو ڈائریکٹرجنرل(اوپی ایس) ڈائریکٹوریٹ جنرل آف آئی پی آر(انفورسمنٹ)اسلام آباد،امجدالرحمن کو کلکٹر، کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ پشاور،مس سعدیہ منیب کو ڈائریکٹراین این ڈی اے کے ساتھ آئی او سی او کا بھی چارج دیدیاگیاہے محمداشفاق کوچیف ایف بی آراسلام آباد،محمداکرم چوہدری کو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزحیدرآباد،گریڈ19کے محمد مسعودصابرکو ڈائریکٹر(اوپی ایس) آئی اوسی او،مس مونااسلم کو ڈائریکٹر(اوپی ایس)آئی پی آرانفورسمنٹ لاہور،عمرشفیق کو کلکٹر(اوپی ایس)کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ (پورٹ)کسٹمزہاﺅس کراچی، عامر رشید کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیوایشن کراچی،محمدداﺅدپیرزادہ کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ کراچی، سیدفضل صمدکو سیکریٹری ایف بی آر اسلام آباد ،محمدراشیدمنیرصدیقی کو کلکٹرکوئٹہ کے ساتھ این این ڈی اے کوئٹہ کا چارج بھی دیاگیاہے،مس مونامحفوظ کو ڈائریکٹر(اوپی ایس) ڈائریکٹوریٹ آف ٓائی پی آرانفورسمنٹ کراچی، محمدطیب کو سیکریٹری ایف بی آراسلام آباد، آفتاب اللہ شاہ کو سیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،محمدنعمان تاشفین کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ سرگودھا، جنیدعثمان اکرم ایڈیشنل ڈائریکٹر،کسٹمزاکیڈمی آف پاکستان لاہور،صابرجمال کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن II کراچی، امان اللہ ترین کو ایڈیشنل ڈائریکٹر، ڈائریکٹوریٹ آف ڈی این ایف بی پی ،کے پی کے،سید بابرعلی شاہ کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزعلامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور، عاصم رحمن کو انٹرنل آڈٹ اسلام آباد، علی اعجازکو ایڈیشنل کلکٹر، کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ لاہور،گریڈ18کی مس مریم مہدی راجہ کو ایڈیشنل کلکٹر(اوپی ایس)کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن فیصل آبادکے عہدوں پر تعینات کیاگیاہے۔