Exclusive Reports
-
کسٹمزانٹیلی جنس کی ٹائرزاوردیگرپرزہ جات کی غیرقانونی کلیئرنس کی نشاندہی ، میسرزسندھ اینگروکول مننگ کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزانٹیلی جنس کراچی نے ٹائرزاوردیگرپرزہ جات کی غیرقانونی کلیئرنس کے ذریعے قومی خزانے کو 20کروڑسے زائد کا…
Read More » -
اپریزمنٹ ایسٹ ، سیکنڈ ہینڈ کلاتھ کی آڑمیں پولیسٹرفیبرک اسمگل کرنے کی کوشش
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ اپریزمنٹ ایسٹ نے سیکنڈہینڈکلاتھ کی آڑمیں پولیسٹرفیبرک کی اسمگلنگ کو ناکام بناتے ہوئے ملزمان میں شامل درآمدکنندگان…
Read More » -
ٹیکس وصولی کے لئےان لینڈریونیوافسران کے بینک اکاو¿نٹس منجمد کرنے اختیارات دوبارہ بحال
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ان لینڈریونیو(ایف بی آر)کے افسران کو بینک ٹیکس نادہندہ کے بینک اکاﺅنٹس تک رسائی کے اختیارات کو دوبارہ بحال…
Read More » -
ڈالر کی افغانستان منتقلی پر اسٹیٹ بینک کابڑااقدام
کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایکسچینج کمپنیوں کی جانب سے غیرملکی کرنسی کے لین دین میںشفافیت بڑھانے اورغیرملکی کرنسی…
Read More » -
ایف بی آر افسران سے فنڈز کے استعمال کی تفصیلات طلب
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے شہری سمیر حسین نے جسٹس اینڈ رائٹس چیمبر کے بتوسط ایف بی آر کے شعبہ…
Read More » -
کارٹن یارن کابرآمدی کنسائمنٹ ہانگ کانگ میں پکڑاگیا،کیمیکل کی اسمگلنگ کے ذریعے ڈھائی ارب سے زائدکی منی لانڈرنگ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹمزایکسپورٹ کلکٹریٹ پورٹ قاسم سے برآمدکئے جانے والاکارٹن یارن کاکنسائمنٹ ہانگ کانگ کسٹمزاتھارٹی نے پکڑکراس سے ڈھائی ارب…
Read More » -
کسٹمزانٹیلی جنس کے دفترسے ضبط کی جانے والی شراب کی بوتلیں چوری ،افسران واہلکاروں ملوث
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن کراچی کے دفتر ضبط کی جانے والی لاکھوں روپے مالیت…
Read More » -
شپنگ کمپنیوں کی ناجائز چارجز وصولی ،درآمدکنندگان کو مشکلات کا سامنا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)شیپنگ کمپنیوں کی جانب سے ناجائز چارجزکی وصولی اوردرآمدکنندگان کی جانب سے جمع کئے جانے والی سیکورٹی کی رقم…
Read More » -
ایس اے پی ٹی ٹرمینل اسٹاف کی ملی بھگت سے غیرقانونی طورپر کنسائمنٹ کلیئرکرنے کی کوشش
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ اپریزمنٹ اینڈفیسی لیٹیشن ایسٹ کے شعبہ آراینڈڈی نے مس ڈیکلریشن اورانڈرانوائسنگ کے ذریعے متفرق اشیاءکے کنسائمنٹ کی…
Read More » -
افتخارآٹواسٹور،مس ڈیکلریشن کے ذریعے ایک کروڑسے زائد کی ٹیکس چوری ،ایف آئی آردرج
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ اینڈفیسی لیٹیشن اپریزمنٹ ایسٹ نے بریک لائنگ پرمس ڈیکلریشن اورانڈرانوائسنگ کے ذریعے کی جانے والی ایک کروڑسے…
Read More » -
جنریٹرزپارٹس کی کلیئرنس پر 18کروڑسے زائد کی ٹیکس چوری،مقدمہ درج
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ نے جنریٹرزپارٹس کی کلیئرنس پر کی جانے والی 18کروڑسے زائد مالیت کے ڈیوٹی وٹیکسزکو…
Read More » -
کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی 68کمپنیو ں نے چارارب سے زائد کے ڈیوٹی وٹیکسز چوری کئے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈئرایکٹوریٹ آف کسٹمزانٹیلی جنس کراچی نے ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کراچی میں قائم68کمپنیوں کی جانب سے کی جانے والے چارارب…
Read More »