Breaking NewsEham KhabarExclusive Reports

انٹیلی جنس آفسریاورعباس اور پریونٹیوآفیسر طارق محمود اغوا

 

کراچی( اسٹاف رپورٹر) لسٹمز انٹیلی جنس آفیسر یاورعباس اور لسٹمزپرہونٹیوآفیسرطارق محمود کواغواکرلیاگیاہے۔ کسٹمزانٹیلی جنس آفیسرکاکہناہے کہ کل رات سے یاورعباس سے کسی قسم کاکوئی رابطہ نہیں ہے اوریاورعباس کاموبائل بھی بندہے۔ واضح رہے کہ یاورعباس کسٹمزانٹیلی جنس میں شعبہ اینٹی اسمگلنگ میں سپرنٹنڈنٹ کے فرائض انجام دے رہے ہیں جبکہ طارق محمود کسٹمز پریونٹیو میں اے ایس او میں تعینات ہیں ان دنوں افسران کو کل رات کو اغواکیاگیاتھا جن کا اب تل پتہ نہیں چل سکاہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button