Breaking NewsEham Khabar

کراچی چیمبرکے الیکشن میں محمودالحسن اعوان بزنس مین الائنس کے نامزدامیدوار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی چیمبرکے منعقدہونے والے سالانہ انتخابات میں محمودالحسن کو بزنس مین الائنس نے امیدوارنامزدکیاہے ،محمودالحسن اس وقت کراچی کسٹمزایجنٹس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اس سلسلے میں کراچی چیمبرکے نامزدامیدوارمحمودالحسن اعوان سے رابطہ کیاگیاتوانہوںنے کہاکہ وہ کراچی چیمبرکے انتخابات میںپہلی مرتبہ حصہ لے رہے ہیں انہوں نے کہاکہ میں پرامیدہوں کہ انتخابات میں کامیاب ہوکرتاجروں کے درپیش مسائل حال کرنے کی بھرپورکوشش کریں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button