AutomotiveEham Khabar

پاک سوزوکی نے ایک بارپھر گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک سوزوکی کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھراضافہ کردیاہے۔گاڑیوںکی قیمتوں میں یہ اضافہ روپے کی قدرمیں مسلسل اضافہ اورحکومت کی جانب سے سیلزٹیکس کی شرح میں اضافے کی وجہ سے کیاگیاہے،گاڑیوں پرنئی قیمتوں کا اطلاق 20فروری سے کیاجائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button