Breaking NewsEham KhabarExclusive Reports
ثاقف سعید اورعثمان باجواہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کسٹمز کی میگاکرپشن کیس میں ملوٹ افسران کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے کرپشن میں ملوث افسران میں شامل ثاقف سعید، عژمان باجواہ اور طیب خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں عدالت نے حکم جاری کیاہے کہ مذکورہ کسٹمزافسران کو گرفتارکرکے 8اگست کو عدالت میں پیش کیا جائے۔