Breaking NewsEham KhabarFBR Transfer & Postings

محکمہ کسٹمز،گریڈ21کے افسران کے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل نے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ21کے افسران کے تبادلے وتقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ21کے ڈاکٹرذوالفقارعلی چوہدری کو ڈائریکٹرجنرل، پاکستان کسٹمزاکیڈمی کراچی،واجد علی کو ڈئریکٹرجنرل ٹرانزٹ ٹریڈ کراچی، مس سیماءرضابخاری کو ڈائریکٹرجنرل ان پٹ آﺅٹ پٹ کوایفیشنٹ کراچی اورمرزامبشربیگ کو چیف کلکٹرانفورسمنٹ پنجاب کسٹمزہاﺅس لاہورکے عہدوں پر تعینات کیاگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button