Breaking NewsEham KhabarFBR Transfer & Postings

ان لینڈریونیو،گریڈ17تاگریڈ2کے افسران کے تبادلے

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے ان لینڈریونیونے تعلق رکھنے والے لاہور،اسلام آباد،راولپنڈی،حیدرآباد،کراچی،کوئٹہ، سرگودھا،ایبٹ آباد، فیصل آباد،ساہوال اورملتان کے گریڈ17تاگریڈ20کے 42افسران کے تبادلے وتقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ20کے عمران منیر،محمدفروخ مجید،مس حمیرہ مریم،محمدابوکبر،لامحمدخان، پیرخالداحمدقریشی،معین الدین اسماعیل،برسترنوشیروان خان ،گریڈ19کے علی عدنان خان،زہدمحمود،کاشف اظہر،حیات محمد،عبدالزاق،رضوان میمن،ممتازعلی بھایو،محمدعرفان،بلال حسن، اسدبلال جہانگیر،چوہدری مرتضیٰ علی اکبر،عمریار، سیدبلال محمودجعفری،عمران سعید،محمداسلم، مس زل ہمامقبول،محمدخرم منگی،مس برجیس فیاض، مس رومانہ اسلم، محمدعلی،بلاس زمیر،مس ثمرین رزاق،زاہدحسین، افتخارمسعودخان،یاسرمنصوراسلم بٹ،آصف جمالی،گریڈ18کے عبدالرسول،سیداظہرحسین شاہ،محمدذیشان،رضی الحق قریشی،محمدفروخ،سیدہ لبنیٰ شاہ،مس صغرا منیربنگالی اورگریڈ17کے وسیم اللہ خان خٹک کا بتادلہ کردیاگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button