Valuation Rulings

ترپال کی ویلیوایشن رولنگ کا اجراء

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن نے” ترپال “کی ویلیوایشن رولنگ جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن کی جانب سے کسٹمزایکٹ 1969 کی شق 25A کے تحت”ترپال“کی رولنگ نمبر 1195/2017 جاری کردی گئی ہے۔ویلیوایشن رولنگ کے مطابق کوریا سے درآمدکئے جانے والے ترپال فنش کی درآمدی ویلیو2.80ڈالر فی کلوگرام،چائنا سے درآمدکئے جانے والے ترپال فنش کی درآمدی ویلیو2.55ڈالر فی کلوگرام،ویتنام سے درآمدکئے جانے والے ترپال فنش کی درآمدی ویلیو2.68ڈالر فی کلوگرام،دیگرممالک سے درآمدکئے جانے والے ترپال فنش کی درآمدی ویلیو2.95ڈالر فی کلوگرام،کوریا سے درآمدکئے جانے والے ترپال ان فنش کی درآمدی ویلیو2.95ڈالر فی کلوگرام،چائنا سے درآمدکئے جانے والے ترپال ان فنش کی درآمدی ویلیو2.05ڈالر فی کلوگرام،ویتنام سے درآمدکئے جانے والے ترپال ان فنش کی درآمدی ویلیو2.15ڈالر فی کلوگرام مقرری گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button