Valuation Rulings

لیڈیزہینڈبیگ کی ویلیوایشن رولنگ کا اجراء

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن نے” لیڈیزہینڈبیگ “کی ویلیوایشن رولنگ جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن کی جانب سے کسٹمزایکٹ 1969 کی شق 25A کے تحت”لیڈیزہنڈبیگ“کی رولنگ نمبر 1196/2017 جاری کردی گئی ہے۔ویلیوایشن رولنگ کے مطابق چائنا سے درآمدکئے جانے والے لیڈیزہندبیگ /شولڈربیگ/پرس مصنوعی لیدر(لواینڈبرانڈ)کی درآمدی ویلیو14ڈالر فی درجن یا1.166ڈالر فی عدد،چائنا سے درآمدکئے جانے والے لیڈیزکلچ اینڈوائلیٹ مصنوعی لیدرکی درآمدی ویلیو10ڈالر فی درجن یا0.833ڈالر فی عدد مقررکی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button