Anti-Smuggling

کسٹمز ا ٹیلی جنس اور پولیس کی یوسف گوٹھ پرمشترکہ کارروائی دس کروڑ سے زائدکا اسمگل سامان برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزانٹیلی جنس کراچی اور محکمہ پولیس کی یوسف گوٹھ پر قائم گودام پر مشترکہ کارروائی کے دوران دس کروڑروپے سے ذائد کی اسمگل چھالیہ ،ٹائرز، کپڑا،  الیکٹرانکس اشیاء سمیت دیگرمتفرق اشیاء برآمد ہوئیں ۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمز انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر عرفان جاویدکی ہدایت پر ڈپٹی ڈاءریکٹرسعد عطا ربانی کی سربراہی میں سپر نٹنڈنٹ سکندرخانزادہ اور دیگر افسران و اہلکاروں پر مشتمل ٹیم نے محکمہ پولیس کے ساتھ مل کر پوسف گوٹھ پر پر قائم گودام پر چھاپہ مارا تو گودام میں 10کروڑسے زائدمالیت کی چھالیہ، کپڑا، ٹائز، الیکٹرانک سامان ضبط کرلیا ہے جبکہ مزید اسمگل شدہ سامان برآمد ہونے کی توقع ہے۔

 

 

 

 

 

Customs Intelligence and Police Joint Operation at Yousuf Got

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button