Anti-SmugglingBreaking NewsCrimeEham Khabar

کسٹمزانٹیلی جنس کراچی، ایک ارب سے زائد مالیت کی اسمگل اشیاءضبط

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کراچی نے فروری2024کے دوران ایک ارب سے زائد مالیت کی اسمگل اشیاءضبط کیں۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹرجنرل فیض احمدچدھڑکی اسمگلنگ کے خلاف سخت اقدامات کی ہدایات پر ڈائریکٹرانجینئرحبیب احمدکی جانب سے اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے ہرممکن اقدامات اٹھائے گئے جس کے لئے ڈائریکٹرانجینئرحبیب احمدنے ایڈیشنل ڈائریکٹرافضل وٹوکی سربراہی میں ڈپٹی ڈائریکٹرواصف ملک ،سپرنٹنڈنٹ ارشادشاہ اوردیگرافسران واہلکاروں پرمشتمل کی تشکیل دی گئی جس نے فروری 2024کے دوران 64کامیاب کارروائیاں کی گئی جس میں ایک ارب 79لاکھ43ہزارمالیت کی کپڑا،اسمگل گاڑیاں،چھالیہ،الیکٹرک کیٹل،نوڈل،پلاسٹک شاپر،آٹوپارٹس،خشک دودھ،ڈرائی فروٹ،سوفہ کرٹن،کاسمیٹکس،ایرانی ڈیزل،ادویات،ٹوتھ پیسٹ، ہیرایساسریز، شیمپو، ٹائرزسمیت دیگرمتفرق اشیاءضبط کیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button