Anti-Smuggling

کسٹمزانٹیلی جنس کراچی کی کارروائی کروڑں روپے مالیت کی اسمگل گاڑیاں ضبط

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کراچی مختلف کارروائیوں میں کروڑوں روپے مالیت کی اسمگل گاڑیاں ضبط کرلی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹرکسٹمزانٹیلی جنس عرفان جاوید کی جانب سے اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن کو اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاﺅن کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں جس پر ڈپٹی ڈائریکٹرسعدعطاربانی کی سربراہی میں پرنسپل اپریزر ارشادشاہ انٹیلی جنس آفیسرزاورویگرافسران واہلکاروں پر مشتمل چھاپہ مارٹیم نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران اسمگل شدہ لگژری گاڑیوں میں شامل ٹویوٹاسرف،ٹویوٹامارک ایکس،مرسڈیزبینزاوربی ایم ڈبلوضبط کرلی ہیں جس کی مالیت کروڑوں روپے بتائی گئی ہے ۔

 

 

 

 

Customs Intelligence Karachi Seize Smuggle Cars

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button