Customs Officers Transfer Posting

محکمہ کسٹمز:گریڈ18اورگریڈ19کے افسران کے تبادلے وتقرریاں

0
275

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ18تاگریڈ19کے38افسران کے تبادلے وتقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ19کے فروخ سجادکو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ اینڈفیسیلیٹیشن ویسٹ کراچی،مس نسرین نوازکو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ اینڈفیسیلیٹیشن لاہور،مس زہرہ حیدرکو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزویلیوایشن لاہور،رضوان کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی اسلام آباد،سید عمران سجادبروہی کو ایڈیشنل کلکٹرایم سی سی گلگت بلتستان،محمدسعیداسد کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن لاہور،ایس ایم علی زمان گردیزی کو ایڈیشنل کلکٹر، ایم سی سی پورٹ قاسم کراچی،رحمت اللہ وستروکو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ریفارمس اینڈآٹومیشن کراچی،یاسین مرتضیٰ کو ایڈیشنل کلکٹرایم سی سی اپریزمنٹ اینڈفیسیلیٹیشن ایسٹ کراچی،عبدالحیی شیخ کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ پوسٹ کلیئرنس آڈٹ اینڈانٹرنل آڈٹ کراچی،جاوید سرورشیخ کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی پورٹ قاسم کراچی،مس فرح فاروق کو ایڈیشنل کلکٹرایم سی سی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی،سمیرمستنصرتارڑکو ایڈیشنل کلکٹرایم سی سی انفورسمنٹ اینڈکمپلائنس لاہور،رضوان محمودکو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈکراچی،جہان بہادرکو ایڈیشن ل کلکٹر،ایم سی سی انفورسمنٹ اینڈکمپلائنس پشاور،رضوان بشیرکو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی ایکسپورٹ کسٹمزہاﺅس کراچی،شففق الرحمن کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن اسلام آباد،شاہدعلی کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن IIکراچی،اطہرنوید کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن پشاور،واجد علی کو سیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،پیرزادہ محمدعمرکو ایڈیشنل کلکٹرایم سی سی اپریزمنٹ اینڈفیسیلیٹیشن فیصل آباد،شاکرمحمدکوایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ اینڈفیسیلیٹیشن ایسٹ کراچی،آفتاب اللہ شاہ کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ اینڈفیسیلیٹیشن کوئٹہ،ذاکرمحمد کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ اینڈفیسیلیٹیشن پشاور،ڈاکٹرعمران رسول خان کو سیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،غلام حیدرمیسرکوایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی گوادر،محمدنعمان تاشفین کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن لاہور،معین افضؒ علی کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی ایکسپورٹ پورٹ قاسم کراچی،جنیدعثمان اکرم کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ٹریننگ اینڈریسرچ کسٹمزلاہور،راناعرفان شوکت کو سیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،سعدعطاربانی کوایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ اینڈفیسیلیٹیشن ویسٹ کراچی،واجد زمان کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف سی بی سی یم، ڈی جی آئی اینڈآئی ،ایف بی آراسلام آباد،احسان اللہ شاہ کو ایڈیشنل کلکٹر ایم سی سی حیدرآباد،مس عمارہ درانی کو ایڈیشنل ڈائریکٹر، آئی او سی او ساﺅتھ کراچی،محمدقاسم کھوکھرایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ اینڈفیسیلیٹیشن کوئٹہ،گریڈ18کے محمدمعظم رضاکو سیکریٹری اوپی ایس ایف بی آراسلا م آباداورعلی وحیدخان کو سیکریٹری اوپی ایس ایف بی آراسلام آبادکے عہدوں پر تعینات کیاگیاہے۔

LEAVE A REPLY