MCC East Transfer Posting of Principle Appraiser

اپریزمنٹ ایسٹ نے پرنسپل اپریزرزکو نئی ذمہ داریاں دیدیں

0
304

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ اپریزمنٹ ایسٹ نے پرنسپل اپریزرزکو نئی ذمہ داریاں دیدی ہیں ۔اپریزمنٹ ایسٹ کی جانب سے جاری کئے جانے والے آرڈرکے مطابق پرنسپل اپریزرمحمدابراہیم خان کو گروپ 1-اورآراینڈڈی ،پرنسپل اپریزراسدمسعودکو گروپII-اورگروپVII-،پرنسپل اپریزرشاہ رخ اخلاق صدیقی کو گروپ V-اورایف ٹی او، پرنسپل اپریزرنورعالم درانی کو گروپ VII- اور گروپ VIII- سے گروپVIII-،لاءاورڈی ٹی آرای،پرنسپل اپریزرنجم الحسن جمالی کو گروپ III-،ایڈجیوڈیکشن پی اے لیول اورون کسٹمزکی ذمہ داریاں دی گئی ہیں

LEAVE A REPLY