FBR Transfer & Postings

اپریزمنٹ ویسٹ ، اپریزنگ اافسران کے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ اپریزمنٹ اینڈفیسی لیٹیشن ویسٹ نے 34اپریزنگ افسران کے بتادلوں وتقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔کلکٹریٹ ویسٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق اپریزنگ آفیسرزعارف علی شہزادقریشی،ندیم الرحمن،عابد سرفراز،عبدالرزاق،جواہرعباس کو ایگزامنیشن کراچی انٹرنیشنل کنٹینرٹرمینل،ساجدعلی،محمدمشتاق احمدکو ایگزامینشن ویسٹ وارف،محمدندیم کو ایگزامینشن بی اوایم ایل،رانامحمدنصیرکو اسٹیبلشمنٹ گروپ ون،فہداقبال ،عمیرمصطفی کو گروپ ون،عارف جمیل ،عمیرمحمدجہانگیرکو گروپ ٹو،مس مباراارشد،محمدخالدکو گروپIII-،فیصل بشیرکو گروپ IV-،لاءبرانچ،عبدالغفار،مس خضراسعیدکو گروپ V-،نجیب عابدکو گروپVI-،اے آئی بی(آراینڈڈی)،عبدالغنی سومروکو گروپVII-،لاءسیکشن ،ایف ٹی او،شاہ مازصدیق کوگروپVIII-،عاطف اعجازشیخ کو لائسنسنگ پرانچ، پی آروی،غلام مصطفی،سلیم احمد،ایم ابراہیم پلیجو اورعدنان یونس کو بونڈسیکشن،ابتیسم غلام اللہ ،ایم ابراہیم کردکو ریکوری سیکشن،عمادعلی بزدار،سیدراحت علی کو اکاﺅنٹ سیکشن،شفقت عباس کوندل کو لائسنسنگ برانچ،ظہوراحمدخان کو آڈٹ سیکشن اورشہزادخان مری کو ریکوری سیکشن میں تعینات کردیاگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button