FBR Transfer & Postings

محکمہ کسٹمز:گریڈ19کے 53افسران کے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآ ف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ19کے 53افسران کے تبادلوں وتقرریوں کانوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق شفقت علی خان نیازی کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف رسک اینڈمینجمنٹ،کراچی،باسط مقصودعباسی کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی پریونٹیولاہور،مس سعدیہ منیب کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن لاہور،سید فوادعلی شاہ کوایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی پورٹ قاسم ،کراچی،مسعوداحمدکوایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی ایکسپورٹ (پورٹ قاسم)کراچی،ثناءاللہ ابڑوکوایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی(جی آئی اے پی)کراچی،سید نعیم اخترکوایڈیشنل ڈارئریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن حیدرآباد،محمدطاہرکو سیکریٹری، ایف بی آراسلام آباد،مس نعیمہ بتول کوایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ ایسٹ کراچی،یوسف حیدراورکزئی کوایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف اجیوڈکیشن اسلام آباد،بیس پشاور)،منیب سرورکو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزویلیوایشن لاہور،محمد اسماعیل کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈ،کوئٹہ،قاسم حفیظ چیمہ کو ایڈیشنل ڈایکٹر،ڈائریکٹوریٹ آ ف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ لاہور،فروخ سجاد کو ایڈیشنل ڈایکٹر،ڈائریکٹوریٹ آ ف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کراچی،مس سائرہ آغا کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ لاہور،مس عائشہ نیاز کو ایڈیشنل ڈایکٹر،ڈائریکٹوریٹ آ ف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن راولپنڈی،مس زیب گل شبیر کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈیکشن لاہور،مس نسرین نوازکو کو ایڈیشنل ڈایکٹر،ڈائریکٹوریٹ آ ف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن لاہور،شوکت علی کو سیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،عابد حسین حاکروکو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کوئٹہ،جمیل احمد بلوچ کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی پریونٹیوکوئٹہ،ابرارقیصرحمیدکو ایڈیشنل کلکٹر، ایم سی سی اپریزمنٹ پشاور،مس زہرہ حیدر کو ایڈیشنل ڈایکٹر،ڈائریکٹوریٹ آ ف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن ملتان،آغاسعیداحمد کو سیکریٹری ،ایف بی آراسلام آباد،غلام مصطفی کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی پریونٹیوپشاور،مس سمیرہ شیخ کو ایڈیشنل ڈایکٹر،ڈائریکٹوریٹ آ ف آئی پی آرانفورسمنٹ لاہور،مس بیلام رمضان کو ایڈیشنل کلکٹر، آفس آف چیف کلکٹرکسٹمزسنٹرل لاہور،محمدحارث انصاری کو ایڈیشنل ڈایکٹر،ڈائریکٹوریٹ آ ف کسٹمزویلیوایشن کراچی،تیمورکمال ملک کو ایڈیشنل ڈایکٹر،ڈائریکٹوریٹ آ ف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن لاہور،محمدارشدخان کو ایڈیشنل کلکٹر آفس آف چیف کلکٹرکسٹمزنارتھ اسلام آباد،مس عائشہ بشیروانی کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی اسلام آباد،مس مونااسلم کو ایڈیشنل کلکٹر،ا یم سی سی سیالکوٹ،ناصراحمدکو ایڈیشنل ڈایکٹر،ڈائریکٹوریٹ آ ف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ اسلام آباد،نویداقبال کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈیکشن کوئٹہ،محمداحسان خان کو ایڈیشن کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ پشاور،تسلیم اخترکو سیکریٹری، ایف بی آراسلام آباد،محمدفروخ سیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،یاسین مرتضی کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ کوئٹہ،عمرشفیق کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی پریونٹیوکراچی،محمدممتازعلی رضا کو ایڈیشنل ڈایکٹر،ڈائریکٹوریٹ آ ف ان پٹ آوٹ پٹ کوایفیشنٹ کراچی،امیررشیدایڈیشنل کلکٹر ایم سی سی ایکسپورٹ کسٹمزہاﺅس کراچی،مس مونا محفوظ کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی ایکسپورٹ پورٹ قاسم کراچی،مس سعدیہ صدف کو ایڈیشنل ڈایکٹر،ڈائریکٹوریٹ آ ف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ، کراچی،عباس علی بابرکو سیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،زبیرشاہ کوایڈیشنل کلکٹر، ایم سی سی ویسٹ کراچی،جہاں بدر کو ایڈیشنل ڈایکٹر،ڈائریکٹوریٹ آ ف ٹرانزٹ ٹریڈ پشاور،شفق الرحمن کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی گلگت بلتستان ،سلمان افضل سیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،اخترنوید کو ایڈیشنل ڈایکٹر،اسٹیٹیجک کنٹرول ڈویژن منسٹری آف فارن افیئراسلام آباد،ہنوک بلوچ ایڈیشنل کلکٹرایم سی سی پورٹ قاسم کراچی،عطاءاللہ شبیر کو ایڈیشنل ڈایکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن گوادر اورمحمدطیب کو ایڈیشنل ڈایکٹر،ڈائریکٹوریٹ آ ف ٹرانزٹ ٹریڈ پشاورکے عہدوں پر تعینات کیاگیاہے۔

 

 

 

Transfer Posting of 53 Customs Officers

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button