FBR Transfer & Postings

اپریزمنٹ ویسٹ :پرنسپل اپریزرز،اپریزنگ آفیسرزکے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ اپریزمنٹ ویسٹ میں تعینات پرنسپل اپریزرز،اپریزنگ آفیسرزاوردیگراسٹاف کے تبادلے وتقرریوں کے ا تین الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کردیئے گئے ہیں۔ محکمہ کسٹمزکی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پرنسپل اپریزرقادربخش انصاری کو ون کسٹمز(ویسٹ وارف)، اے آئی سی ٹی، بی اوایم ایل اورکے آئی سی ٹی اینڈپروکیورمنٹ،پرنسپل اپریزرجام ارباب علی دھریجوکوگروپ III-، افغان ٹرانزٹ لیگیسی کیس،پرنسپل اپریزرساجد علی بھٹوکوگروپ ون،پرنسپل اپریزرطاہرحسین کو امپورٹ اینڈ ٹرانسشپمنٹ،کلاسیفکیشن ایف ٹی اے تصدیق سیل،بانڈ،پرنسپل اپریزراحمد نوازکوگروپ VIII-،پرنسپل اپریزرجاویدحسن کوگروپ II- ،پرنسپل اپریزراسد مسعودکو گروپ III-،پرنسپل اپریزر عبدالقیوم کواسٹیبلشمنٹ کے عہدوں پر تعینات کیاگیاہے جبکہ اپریزنگ آفیسرزازفرنورکوگروپ /II-ون کسٹمز،محمدقاسم شیخ کو گروپ VII-،محمد راحیل گروپ I-،شاہد مشتاق کوگروپ I-،عامرزیب خان گروپ II-،سید صدیق اللہ کوبی اوایم ایل،راجہ وسیم احمدگروپ VII- ،شاہ رخ اخلاق کو کے آئی سی ٹی،محمداحمد کوگروپVI-،واصف ولی اللہ کو گروپVI-، شاہد ابراہیم دستی گروپVII-، اے آئی بی ،آراینڈڈی،جاوید خان کواسٹبلشمنٹ ،اے آئی بی آراینڈڈی،شیزاداسلم ،ارشاداحمد،ابراہم غلام اللہ کواے آئی بی (آراینڈڈی)،شہزاداحمدبی جی سیل،مقبول کوحسین بانڈ،محمد اخترکولاءبرانچ، عادل جاویدکو لاءبرانچ،فیاض احمدکو کے آئی سی ٹی،مبارک علی شاہ کو ایس آرسیل،محمد رحیم بلوچ کوبجٹ ،ایس آرسیل،اختیارجمالی کوکے آئی سی ٹی،شاہد مرادکواسٹیبلشمنٹ،ظفراقبال کوون کسٹمز، افغان ٹرانزٹ لیگیسی کیسز،عبدالعزیز(کیوڈی)،عمران اسلم گل ،آصف جمیل اورعاصم عباس کواسٹیبلشمنٹ کے عہدوں پر تعینات کیاگیاہے۔یوڈی سی ندیم احمد کوگروپ VII-،یوڈی سی سعید کو بی اوایم ایل،یو ڈی سی جاوید خان کو ایس آرسیل،ایل ڈی سی عبدالکلام ایس آرسیل،ایل ڈی سی عرفان خان، محمد عرفان،دانش حسین، ایازحسین کواسٹیبلشمنٹ،ایل ڈی سی شیخ محمد سلیمان، غلام مصطفی کوایس آرسیل،ایل ڈی سی سفیان سلیمان،راشدعلی کوگروپ VII-،سپاہی نعیم ،سجاداحمد،شوکت علی اوراسلم شیر کو گروپ VII-،سپاہی نیازحسین ،محمد ارشدکو اسٹیبلمشنٹ ،سپاہی وسیم محمد، شمس ہدیٰ، رانامحمدیعقوب،شہیب شاہ،محمدشمیم، سجادالزمہ خان اورسلیم کو ایس آرسیل کے عہدوں پر تعینات کیاگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button