Valuation/Assessment

ویونگ اسکیل کی ویلیوایشن رولنگ کا اجراء

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن نے”ویونگ اسکیل “کی ویلیوایشن رولنگ جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن کی جانب سے کسٹمزایکٹ 1969کی شق 25Aکے تحت”ویونگ اسکیل “کی رولنگ نمبر 1180/2017 جاری کردی گئی ہے۔ویلیوایشن رولنگ کے مطابق چائنا سے درآمدکئے جانے والے ویونگ اسکیل(اپ ٹو5کلوگرام)کی درآمدی ویلیو6.15ڈالرفی عدد،کوریا،تائیوان، سنگاپور،ویتنام اورترکی سے درآمدکئے جانے والے ویونگ اسکیل(اپ ٹو5کلوگرام)کی درآمدی ویلیو7.50ڈالرفی عدد،چائنا سے درآمدکئے جانے والے ویونگ اسکیل (5کلوگرام تا10کلوگرام)کی درآمدی ویلیو9ڈالر فی عدد،کوریا،تائیوان،سنگاپور،ویتنام اورترکی سے درآمدکئے جانے والے ویونگ اسکیل (5کلوگرام تا10کلوگرام)کی درآمدی ویلیو11.70ڈالر فی عدد،چائنا سے درآمدکئے جانے والے ویونگ اسکیل(اپ ٹو20کلوگرام)کی درآمدی ویلیو10.50ڈالرفی عدد،کوریا،تائیوان، سنگاپور،ویتنام اورترکی سے درآمدکئے جانے والے ویونگ اسکیل(اپ ٹو20کلوگرام)کی درآمدی ویلیو13.78ڈالرفی عدد،چائنا سے درآمدکئے جانے والے ویونگ اسکیل(اپ ٹو30کلوگرام)کی درآمدی ویلیو13ڈالرفی عدد،کوریا،تائیوان، سنگاپور،ویتنام اورترکی سے درآمدکئے جانے والے ویونگ اسکیل(اپ ٹو30کلوگرام)کی درآمدی ویلیو17ڈالرفی عدد،چائنا سے درآمدکئے جانے والے ویونگ اسکیل(اپ ٹو40کلوگرام)کی درآمدی ویلیو15ڈالرفی عدد،کوریا،تائیوان، سنگاپور،ویتنام اورترکی سے درآمدکئے جانے والے ویونگ اسکیل(اپ ٹو40کلوگرام)کی درآمدی ویلیو20ڈالرفی عدد،چائنا سے درآمدکئے جانے والے ویونگ اسکیل(اپ ٹو50کلوگرام)کی درآمدی ویلیو21ڈالرفی عدد،کوریا،تائیوان، سنگاپور،ویتنام اورترکی سے درآمدکئے جانے والے ویونگ اسکیل(اپ ٹو50کلوگرام)کی درآمدی ویلیو27.50ڈالرفی عدد،چائنا سے درآمدکئے جانے والے ویونگ اسکیل(اپ ٹو100کلوگرام)کی درآمدی ویلیو26ڈالرفی عدد،کوریا،تائیوان، سنگاپور،ویتنام اورترکی سے درآمدکئے جانے والے ویونگ اسکیل(اپ ٹو100کلوگرام)کی درآمدی ویلیو34ڈالرفی عدد،چائنا سے درآمدکئے جانے والے ویونگ اسکیل(اپ ٹو150کلوگرام)کی درآمدی ویلیو45ڈالرفی عدد،کوریا،تائیوان، سنگاپور،ویتنام اورترکی سے درآمدکئے جانے والے ویونگ اسکیل(اپ ٹو150کلوگرام)کی درآمدی ویلیو58.50ڈالرفی عدد،چائنا سے درآمدکئے جانے والے باتھ روم اسکیل مینول(اپ ٹو150کلوگرام)کی درآمدی ویلیو4.05ڈالرفی عدد،کوریا،تائیوان، سنگاپور،ویتنام اورترکی سے درآمدکئے جانے والے باتھ روم اسکیل مینول(اپ ٹو 150 کلو گرام) کی درآمدی ویلیو5.26ڈالرفی عدد،چائنا سے درآمدکئے جانے والے باتھ روم اسکیل الیکٹرانک(اپ ٹو150کلوگرام)کی درآمدی ویلیو5.06ڈالرفی عدد،کوریا،تائیوان، سنگاپور،ویتنام اورترکی سے درآمدکئے جانے والے باتھ روم اسکیل الیکٹرانک(اپ ٹو 150 کلو گرام) کی درآمدی ویلیو6.58ڈالرفی عدد مقررکی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button