FBR Transfer & Postings

محکمہ کسٹمز،گریڈ17تاگریڈ20کے 60افسران کے تبادلے وتقرریاں

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ17تاگریڈ20کے 60افسران کے تبادلے وتقریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے کے مطابق گریڈ20کے صادق اللہ خان کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزویلیوایشن پشاور،حسن ثاقب شیخ کو کلکٹرگلگت بلستان اورنائمہ بتول کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ پوسٹ کلیئرنس آڈٹ انٹرنل آڈٹ کراچی کی اضافی ذمہ داریاں دی گئی ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ19کے ارباب قیصرحمیدکو ڈائریکٹر(اوپی ایس)ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈپشاور،تیمورکمال ملک کو چیف (اوپی ایس)ایف بی آرہیڈکواٹراسلام آباد،یاسین مرتضیٰ کو ایڈیشنل کلکٹر ایم سی سی پورٹ قاسم،فرح فروغ کوایڈیشنل کلکٹر ایم سی سی اپریزمنٹ ایسٹ،طاہرعباس کوایڈیشنل ڈائریکٹرڈائریکٹوریٹ آف ریفارمس اینڈآٹومیشن کی اضافی ذمہ داری دی گئی ہے،ہنوک بلوچ کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ان پٹ آﺅٹ پٹ کراچی،عطااللہ بشیرکو ایڈیشنل کلکٹر ایم سی سی اپریزمنٹ ویسٹ،صلح ذاکرشاہ کو ایڈیشنل کلکٹر ایم سی سی ایئرپورٹ اسلام آباد،ڈاکٹرعمران رسول خان کو ایڈیشنل کلکٹر ایم سی سی انفوسمنٹ سرگودھا،محمدحسن فریدکوایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن فیصل آباد،معین افض علی کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن لاہور،مس طیبہ بخاری کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن لاہور،محمدمعظم کو ایڈیشنل کلکٹر،ایڈیشنل کلکٹر ایم سی سی اپریزمنٹ ایس اے پی ٹی،فضل شکورکو ایڈیشنل کلکٹر ،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ پشاور،عاصم رحمن کو ایڈیشنل کلکٹر ایم سی سی اپریزمنٹ پورٹ قاسم، محمدفیصل کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ٹرانزٹ ٹریڈکراچی،شمس الرحمن کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ٹرانزٹ ٹریڈ پشاور،شاہ فیصل کو ایڈیشنل ڈائریکٹرویلیوایشن کراچی،محمدریحان اکرم کو ڈائریکٹرمنسٹری آف فارن افیئر اسلام آباد،گریڈ18کے عبدالمعیدکو ڈپٹی کلکٹرانفورسمنٹ کوئٹہ،سید کریم عادل کو ڈپٹی ڈائریکٹر،،ان پٹ آﺅٹ پٹ لاہور،امجدحسین راجپرکو ڈپٹی کلکٹرانفورسمنٹ کراچی،ساجد علی بلوچ کو ڈپٹی کلکٹرانفورسمنٹ خضدار،عمیرزاہدکو ڈپٹی کلکٹرایم سی سی اپریزمنٹ ویسٹ لاہور،محمدارشدملک ک واسسٹنٹ ڈائریکٹرانٹرنل آڈٹ لاہور،فرحین زہرہ کو ڈپٹی کلکٹراسلام آبادایئرپورٹ،ازکہ ظفرراناکو ڈپٹی ڈائریکٹر،انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کراچی،سائمہ رحیم کو ڈپٹی کلکٹراسلام آباد ایئرپورٹ،راناعمیرارشدکو ڈپٹی کلکٹرانفورسمنٹ خضدار،محمداعجازشاہین کو ڈپٹی کلکٹرعلامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور،زہرین بھورا کو ڈپٹی کلکٹرپوسٹ کلیئرنس آڈٹ لاہور،جویریہ شاہدکو ڈپٹی کلکٹر اپریزمنٹ ایسٹ لاہور،راجہ بیلال نسیم کو ڈپٹی کلکٹر،علامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور،گریڈ17کے سید طلہ سلمان کو ڈپٹی ڈائریکٹر،انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن گوادر،سیدہ سدرہ منورکاظمی کو اسسٹنٹ کلکٹراپریزمنٹ ایسٹ لاہور،وقاراحمد کو اسسٹنٹ کلکٹرانفورسمنٹ لاہور،شفقت علی مرزاکو اسسٹنٹ کلکٹراپریزمنٹ ایسٹ لاہور،سیف اللہ خان کو اسسٹنٹ کلکٹرایس اے پی ٹی کلکٹریٹ،صوبیہ اعظم کو اسسٹنٹ ڈائریکٹراین این ڈی ے،طانیہ خان محمدکواسسٹنٹ ڈائریکٹرانٹرنل آڈٹ اسلام آباد،نسیم ارشدکو اسسٹنٹ کلکٹراپریزمنٹ ایسٹ لاہور،عطا اللہ کو اسسٹنٹ کلکٹرایس اے پی ٹی کلکٹریٹ کراچی،احمدنوازکو اسسٹنٹ کلکٹراپریزمنٹ ایس اے پی ٹی کراچی،شہزادی حرمین فاطمہ کو اسسٹنٹ کلکٹرحیدرآباد،راحت نسیم کو اسسٹنٹ کلکٹر،اپریزمنٹ ایس اے پی ٹی،فراداللہ خان کو اسسٹنٹ کلکٹراسلام آباد ایئرپورٹ،سارہ سرورکو اسسٹنٹ کلکٹراپریزمنٹ ایس اے پی ٹی،حمیرہ جاوید کو اسسٹنٹ کلکٹراپریزمنٹ ویسٹ لاہور،محمدعثمان ارشدکو اسسٹنٹ کلکٹرانفورسمنٹ سرگودھا،نعیم رضاکو اسسٹنٹ کلکٹرانفورسمنٹ سرگودھا،عروج تل وساق کو اسسٹنٹ کلکٹراپریزمنٹ ویسٹ لاہور،شمرہ اظہرکو اسسٹنٹ کلکٹراپریزمنٹ لاہورویسٹ،شازرہ سعیدکو اسسٹنٹ کلکٹراپریزمنٹ ایس اے پی ٹی اورمحمدسرورکو اسسٹنٹ کلکٹرعلامہ اقبال ایئرپورٹ لاہورکے عہدوںپر تعینات کیاگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button