محکمہ کسٹمز:گریڈ17تاگریڈ18کے 55افسران کے تبادلے وتقرریاں
کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ17تاگریڈ18کے 55افسران کے تبادلے وتقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ18کے باسط حسین کو ڈپٹی کلکٹرایم سی سی حیدرآباد،واجدعلی کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن ایف بی آرپشاور،اسد اللہ لارک کو ڈپٹی کلکٹرایم سی سی گوادر،مس صائمہ ایازکو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن فیصل آباد،آفتاب اللہ شاہ کو ڈپٹی کلکٹر، ایم سی سی اپریزمنٹ ویسٹ کراچی،محمدحسین فرید کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آ آئی پی آرای سینٹرل لاہور،محمد نعمان تاشفین کو ڈپٹی ڈائریکٹر، ڈائریکٹوریٹ آف ٹرننگ اینڈریسرچ(کسٹمز)لاہور،عمران رزاق کو ڈپٹی کلکٹر، ایم سی سی اپریزمنٹ ویسٹ کراچی، جنیدعثمان اکرم کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ اسلام آباد،محمدابراہیم کو ڈپٹی کلکٹر، ایم سی سی کوئٹہ،واجدزمان کو ڈپٹی کلکٹر، ایم سی سی اسلام آباد،محمد قاسم کوکھرکو ڈپٹی کلکٹر، ایم سی سی اپریزمنٹ ایسٹ کراچی،نفیس احمد کو کو ڈپٹی کلکٹر، کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن II-کراچی،محمدعلی اسدخان کو ڈپٹی کلکٹر، ایم سی سی اپریزمنٹ لاہور،امان اللہ کو ڈپٹی کلکٹر، کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن کوئٹہ،عاصم رحمن کو ڈپٹی کلکٹر، ایم سی سی کوئٹہ،شمس الرحمن کو ڈپٹی کلکٹر، کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن اسلام آباد،فلک شیرکو ڈپٹی کلکٹر، ایم سی سی اپریزمنٹ ویسٹ کراچی، یاورنوازکو ڈپٹی کلکٹر، ایم سی سی اپریزمنٹ ویسٹ کراچی،مس آمنہ نعیم ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ کسٹمزکراچی،مس مریم مہندی راجا کوڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف آئی اوسی اوساﺅتھ کراچی،محمودالرحمن کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈکوئٹہ،سید کریم عادل کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیوایشن کراچی، جہانزیب عباسی کو ڈپٹی کلکٹر، ایم سی سی ایکسپورٹ کسٹمزہاﺅس کراچی،سید شعیب رضاکو ڈپٹی کلکٹر، ایم سی سی پریونٹیوکراچی، مس خانسامحمودچوہدری کو ڈپٹی کلکٹر، کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن اسلام آباد،امان اللہ کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈپشاور،محمدشہزادخان کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف آئی اوسی اونارتھ لاہور،عدنان رفیق کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ریفارمس اینڈآٹومیشن کسٹمزکراچی،محمدآفتاب کو ڈپٹی کلکٹر، ایم سی سی حیدرآباد،مس لبنیٰ شمشادکو ڈپٹی کلکٹر، کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن I-کراچی،وحید انور ابڑوکو ڈپٹی کلکٹر، ایم سی سی اپریزمنٹ ویسٹ کراچی،ساجد علی بلوچ کو ڈپٹی کلکٹر، ایم سی سی ایکسپورٹ کسٹمزہاﺅس کراچی،مس زم زم امان کو ڈپٹی ڈائریکٹر، ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹریننگ اینڈریسرچ کسٹمزکراچی،کلیم اللہ کو ڈپٹی کلکٹر، ایم سی سی حیدرآباد،عثمان طارق کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن لاہور،شہزادلیاقت رانجا کو ڈپٹی کلکٹر، کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن لاہور،گریڈ17کے سید عطرت حسین کو ڈپٹی کلکٹر(اوپی ایس )، ایم سی سی پریونٹیولاہور،مس مریم خالد کو ڈپٹی ڈائریکٹر(اوپی ایس)ڈائریکٹوریٹ آف آئی پی آرای نارتھ اسلام آباد،مقبول احمد کو ڈپٹی کلکٹر(اوپی ایس )، ایم سی سی کوئٹہ،مس صائمہ زیب بٹ کو ڈپٹی کلکٹر(اوپی ایس )، ایم سی سی پریونٹیولاہور،محمد واصف ملک کو ڈپٹی کلکٹر(اوپی ایس )، ایم سی سی پریونٹیوکراچی،امانت خان کو ڈپٹی کلکٹر(اوپی ایس )، ایم سی سی اپریزنٹ ویسٹ کراچی،محمد ارسلان مجیدراناکو ڈپٹی ڈائریکٹر(اوپی ایس)ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کراچی،محمد عاصم انور کو ڈپٹی کلکٹر(اوپی ایس )، ایم سی سی اپریزمنٹ ویسٹ کراچی، مس ارمہ حسین کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیوایشن کراچی،چوہدری فہدبشیرکو اسسٹنٹ کلکٹر،ایم سی سی پریونیٹولاہور،مس شایقہ عباس کو اسسٹنٹ کلکٹر،ایم سی سی اسلام آباد،محمد حمزا لاک کو اسسٹنٹ کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ ایسٹ کراچی، ایس اے سجادرضوری کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزویلیوایشن کراچی،شفیق احمدمغل کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کراچی، محمد عنایت اللہ کو اسسٹنٹ کلکٹر،ایم سی سی سیالکوٹ ،فضل محمود کو اسسٹنٹ کلکٹر، ایم سی سی فیصل آباد کے عہدوں پر تعینات کیاگیاہے۔