Anti-Smuggling

کوئٹہ کلکٹریٹ نے اسمگل شدہ گاڑیاں ضبط کرلیں

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ کوئٹہ نے اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری رکھتے ہوئے اسمگل شدہ گاڑیاں ضبط کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیاہے۔ذرائع کے مطابق ءچیف کلکٹر کسٹمز بلوچستان گل رحمن کی ہدایات پرکلکٹر کسٹمز عرفان جاوید ایڈشنل کلکٹر  یاسر وہاب کلوڑ اور  ڈپٹی کلکٹر اکبر جان سپرنٹنڈینٹ طارق سلطان ،انسپکٹر ز جمیل کاکڑ ، ظاہر شاہ اور محمد ہاشم پر تشکیل دی جانے والے ٹیم نے لکپاس کے مقام پر سخت چیکنگ کے بعد  3 نان کسٹمز پیڈ گاڑیاں جن میں دو عدد کرولااکواا اور  ایک عدد سوزوکی پسنجر وین جو کہ اندرون ملک اسمگل کی جارہیں تھیں۔محکمہ کسٹمزنے اپنی تحویل میں لیتے ہوئے دو افراد عبدلرزاق اور عبدلالطیف کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کرالیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button