Business

حارث سلیم وہرہ کو سندھ نگراں حکومت میں اہم عہدہ ملنے کاامکان

 

کراچی(اسٹاف رپورٹر)معروف بزنس مین حارث سلیم وہرہ کو سندھ کی بنائی جانے والی نگراں حکومت میں اہم عہدہ ملنے کے قوی امکانات ہیں۔اس سلسلے میں ذرائع نے بتایا کہ معروف بزنس مین حارث سلیم وہرہ سے نگراں سیٹ اپ کے لئے رابطہ کیاگیاہے اوران کو اہم عہدے کی پیشکش کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button