Breaking NewsEham KhabarFBR Transfer & Postings
ایف بی آرکا نوٹیفکیشن، آئی آرایس کے افسران کے بتادلے
اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے ان لینڈریونیوسے تعلق رکھنے والے گریڈ20تاگریڈ18کے 11افسران کے تبادلے وتقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ20کے بیزادانور،یاسمین فاطمہ، گریڈ19کے حسنین احمدحالی،قراة العین ،ثناہ اسلم جنجوہ،محمداسلم، گریڈ 18کے نورالرحمن،احمدشکیل بابر،علی سعیداورطالب حسین کے تبادلے کردیئے گئے ہیں۔