Anti-Smuggling

پریونٹیوکلکٹریٹ نے ڈھائی کروڑکی چھالیہ ضبط کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ پریونٹیونے اسمگل شدہ چھالیہ ضبط کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف کارروائی کاآغازکردیاہے۔ذرائع کے مطابق کلکٹرپریونٹیوکے خفیہ اطلاع ملی کہ کورنگی میں قائم ایک گودام میں چھالیہ کی بھاری مقدارچھپائی گئی ہے جس پر اسسٹنٹ کلکٹرشفیع اللہ کے سربراہی میں اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن کی چھاپہ مارٹیم نے کورنگی سیکٹر7میں قائم گودام میں چھاپہ مارکر2کروڑ50لاکھ مالیت کی 25ہزارکلوگرام چھالیہ ضبط کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ کے لئے کارروائی کا آغازکردیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button