Breaking NewsEham KhabarFBR Transfer & Postings

محکمہ کسٹمز،گریڈ17تاگریڈ20کے افسران کے تبادلے

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے گریڈ17تاگریڈ20کے افسران کے29افسران کے تبادلے وتقرریوں کے دوالگ الگ نوٹیفکیشن جاری کردیئے ہیں۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ20کے رضاکو کلکٹرگوادرکے ساتھ ڈائریکٹرٹرانزٹ ٹریڈگوادرکی ذمہ داریاں دی گئی ہیں، جبکہ یوسف حیدراورکزئی کو چیف (ایف اے ٹی ایف )ایف بی آراسلام آباد،آغاسعیداحمدکو کلکٹرکوئٹہ کے ساتھ ڈائریکٹرٹرانزٹ ٹریڈکوئٹہ کی ذمہ داریاں بھی دی گئی ہیں،اس کے علاوہ گریڈ19کے عابدحسین کو ڈائریکٹر(اوپی ایس)ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ ساﺅتھ کراچی،ڈاکٹرکریم الٰہی کو کلکٹر(اوپی ایس)کلکٹریٹ انفورمنٹ ڈیرہ اسماعیل خان،محمدارشدخان کو کلکٹر(اوپی ایس)کلکٹریٹ ایڈجیوڈکیشن اسلام آباداورکلکٹراپیل،اسداللہ لارک کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،پوسٹ کلیئرنس آڈٹ اینڈانٹرنل آڈٹ کراچی،عمرشفیق کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ کوئٹہ،سیدفضل صمدکو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ نارتھ اسلام آباد،آفتاب اللہ شاہ کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف آئی پی آرانفورسمنٹ لاہور،محمدشہزادخان کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ کوئٹہ،آمنہ نعیم کو ایڈیشنل کلکٹر،جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی،علی اعجازکو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ کسٹمزعلامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور،حناگل کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کراچی،جنیدمحمودکوسیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،محمداکبرجان گنڈاپور کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کوئٹہ،گریڈ18کے چوہدری فہدبشیرکو سیکنڈسیکریٹری لیگل کسٹمزایف بی آراسلام آباد،محمدحمزہ لاک کو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن فیصل آباد،اکمل شہزادکو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ ڈیرہ اسماعیل خان،ملیکہ احمدکو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف پورسٹ کلیئرنس آڈٹ کراچی، محمداحمدرضوان کو ڈپٹی ڈائریکٹر،پاکستان کسٹمزاکیڈمی کراچی، جویرہ شاہدکو ڈپٹی ڈائریکٹر، کسٹمزویلیوایشن لاہور،گریڈ17کے محمدسرفرازکو اسسٹنٹ ڈائریکٹر،پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کراچی،بازگل کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر،انٹرنل آڈٹ کراچی،شہریاروسیم کو اسسٹنٹ ڈائریکٹرریفارمس اینڈآٹومیشن کراچی،محمدفہدجمیل کواسسٹنٹ ڈائریکٹر(این این ڈی اے)اسلام آباد،فرین افضؒ کو اسسٹنٹ کلکٹر،اسلام آبادایئرپورٹ،علی حسین رضاکو اسسٹنٹ کلکٹرانفورسمنٹ پشاور،صباءالطاف کو اسسٹنٹ کلکٹر،پورٹ قاسم کراچی،امتیازاحمد آفریدی کو اسسٹنٹ کلکٹراپریزمنٹ کے عہدوں پر تعینات کیاگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button