محکمہ کسٹمز: گریڈ19تاگریڈ 21کے 36افسران کے بتادلے وتقرریاں
کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے گریڈ19تاگریڈ21کے36افسران کے تبادلے وتقرریوں کے الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کردیئے ہیں ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ21کے محمد زاہدکھوکھرکو ڈائریکٹرجنرل ،ڈائریکٹویٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈکراچی،عبدالرشیدشیخ کو ڈائریکٹرجنرل ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن اسلام آباد،سرفرازاحمدوڑائچ کو ممبرایف بی آرہیڈکواٹراسلام آباد،مس زیباحیی اظہرکو ڈائریکٹرجنرل ،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹریننگ اینڈریسرچ کسٹمزکراچی،واصف علی میمن کو ڈائریکٹرجنرل ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ اینڈانٹرنل آڈٹ کراچی،عبدالباسط چوہدری کوممبرایف بی آرہیڈکواٹراسلام آباد،ڈاکٹرذوالفقارعلی چوہدری کو ڈائریکٹرجنرل ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیوایشن کراچی، فیض احمد کو چیف کلکٹرکسٹمزانفورسمنٹ(سنٹرل)لاہور،ڈاکٹرسیف الدین جونیجوکو چیف کلکٹرکسٹمزانفورسمنٹ ساﺅتھ کراچی،ڈاکٹرسیماتسلیم زہرہ کو ڈائریکٹرجنرل ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ان پٹ آﺅٹ پٹ کوفی شنٹ آرگنائزیشن کراچی،گریڈ20کے محمدعامرکو چیف کلکٹر(اوپی ایس)کسٹمزبلوچستان کوئٹہ،عبدالقادرمیمن کو کلکٹر،ایم سی سی پورٹ قاسم کراچی،محمدعدنان اکرم کو کلکٹرکلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈیکشن اسلام آباد،فیاض انورکو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ نارتھ(کسٹمز)اسلام آباد،عرفان الرحمن خان کو کلکٹرایم سی سی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی،مس سائمہ شہزادکو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ٹریننگ اینڈریسرچ کسٹمزلاہور،فیروزعالم جونیجوکو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف آئی اوسی اوساﺅتھ کراچی،محمدیعقوب ماکوڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کراچی،ممتازعلی کھوسوکو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹریننگ اینڈریسرچ کسٹمزکراچی،عرفان جاوید کو کلکٹر،ایم سی سی انفورسمنٹ اینڈکمپلائنس کوئٹہ،سید اسدرضا رضوی کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن لاہوراینڈملتان،انجینئرریاض احمد کو کلکٹرایم سی سی اپریزمنٹ اینڈفیسی لیٹیشن ایسٹ کراچی،ڈاکٹرمحمدندیم میمن کو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپیل کراچی،امجدالرحمن کو ڈائریکٹرڈائریکٹوریٹ آ ف ٹرانزٹ ٹریڈپشاور،فیض علی کو کلکٹر،ایم سی سی سیالکوٹ،آصف عباس کو کلکٹرکلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈیکشن لاہور،،مس مونیزہ مجیدکو کلکٹرایم سی سی انفورسمنٹ اینڈکمپلائنس ملتان،مس سیماآفتاب کو کلکٹرایم سی سی اپریزمنٹ اینڈفیسی لیٹیشن فیصل آباد،مس سعدیہ منیب کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف آئی اوسی ای سینٹرل لاہور،عبدوحیدمروت کو کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ اینڈفیسی الیٹیشن کوئٹہ،محمدمحسن رفیق کو کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ اینڈفیسی الیٹیشن لاہور،گریڈ19کے حسن ثاقب شیخ کو چیف (اوپی ایس)مینجمنٹ کسٹمزایف بی آراسلام آبادسید فوادعلی شاہ کو کلکٹر(اوپی ایس)ایم سی سی ایکسپورٹ (پورٹ قاسم )کراچی،محمدسلیم کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی حیدرآباد،متین اسلم کوایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی انفورسمنٹ اینڈکمپلائنس لاہورکے عہدوں پرتعینات کیاگیاہے۔