ان لینڈریونیو،گریڈ17تاگریڈ21کے افسران کے تبادلے وتقرریاں
کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے ان لینڈریونیوسے تعلق رکھنے والے گریڈ17تاگریڈ21کے افسران کے تبادلے وتقرریاں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ21کے محمداشفاق اھمد کو ڈائریکٹرجنرل،(انٹرنیشنل ٹیکس آپریشن)ایف بی آر اسلام آباد،گریڈ20کے عبدالحمید میمن کو چیف (آئی آر پالیسی ) ایف بی آراسلام آباد،رضوان احمد کو چیف (لیگل ونگ)ایف بی آراسلام آباد،امتیازعلی سولنگی کو کمشنران لینڈریونیو(آئی پی /ٹی ایف ڈی)کوآپریٹ ریجنل ٹیکس آفس کراچی،جاویداقبال کو چیف(اکاﺅنٹنگ ونگ)ایف بی آراسلام آباد،محمدشوکت حیات چیمہ کو کمشنران لینڈریونیو(ایسٹ زون)ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد،مسعود اخترکو کمشنران لینڈریونیو(بہاولپور زون)ریجنل ٹیکس آفس بہاولپور،شبہ العجازکو چیف (آئی آر پالیسی)ایف بی آراسلام آباد،سلیم اخترکو چیف ،(آئی پی ایم یو)ایف بی آراسلام آباد،مظفرعلی سومروکو کمشنران لینڈریونیو(ڈبلوایچ ٹی)ریجنل ٹیکس آفس کوئٹہ،گریڈ 19کے سعدمناف کو سیکریٹری(آئی آر آپریشن)ایف بی آراسلام آباد، مس بشراجعفرکوایڈیشنل کمشنران لینڈریونیوریجنل ٹیکس آفس ٹولاہور،گریڈ18کے سیدحسن صفدرکو سیکندسیکریٹری (آئی آر پالیسی)ایف بی آراسلام آباد،مس قیوم رانی کو ڈپٹی کمشنران لینڈریونیو(اے ای اوآی زون)ایل ٹی یولاہور،شاہداعجازکو سیکنڈسیکریٹری (لیگل ونگ)ایف بی آراسلام آباد،محمدعدیل خان کو سیکنڈسیکریٹری (آئی آرآپریشن) ایف بی آراسلام آباد،حسن بن اظہرکو سیکنڈسیکریٹری (ایس پی آراینڈایس ونگ)ایف بی آراسلام آباد،مس رومانہ اسلم کو سیکنڈسیکریٹری (آئی آرپالیسی)ایف بی آراسلام آباد،گریڈ17کے محمدسلامت اللہ کو سیکنڈسیکریٹری (آئی آرپالیسی)ایف بی آراسلام آباد،محمدصدیق کو اسسٹنٹ کمشنران لینڈریونیوریجنل ٹیکس آفس لاہور،نثارمقبول ہاشمی کو اسسٹنٹ کمشنران لینڈریونیوریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد کے عہدوں پرتعینات کیاگیاہے۔
Transfer Posting of Inland Revenue Officers