Valuation Rulings

پام ایسڈ آئل کی ویلیوایشن رولنگ کا اجراء

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن نے”پام ایسڈآئل“کی ویلیویشن جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیویشن کی جانب سے کسٹمزایکٹ 1969کی شق25Aکے تحت”پام ایسڈآئل“کی رولنگ نمبر1347/2018جاری کردی گئی ہے۔ویلیوایشن رولنگ کے مطابق ملائشیاسے درآمدکئے جانے والے پام ایسڈ آئل کی درآمدی ویلیو0.400ڈالر فی کلوگرام،انڈونیشیادرآمدکئے جانے والے پام ایسڈ آئل کی درآمدی ویلیو0.395ڈالر فی کلوگرام جبکہ دیگرممالک درآمدکئے جانے والے پام ایسڈ آئل کی درآمدی ویلیو0.390ڈالر فی کلوگرام مقررکی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button