Valuation/Assessment

اسٹیشنری آئٹم (رامیٹریل) کی ویلیوایشن رولنگ کا اجراء

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن نے”اسٹیشنری آئٹم(رامیٹریل) “کی ویلیوایشن رولنگ جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن کی جانب سے کسٹمزایکٹ 1969کی شق 25Aکے تحت”اسٹیشنری آئٹمI-(رامیٹریل) “کی رولنگ نمبر 1181/2017 جاری کردی گئی ہے۔ویلیوایشن رولنگ کے مطابق چائنا سے درآمدکی جانے والے انک فار فائبرٹپ پین اند فن پین (واٹربیس)کی درآمدی ویلیو3ڈالر فی کلوگرام،دیگرممالک سے درآمدکی جانے والے انک فار فائبرٹپ پین اند فن پین (واٹربیس)کی درآمدی ویلیو3.75ڈالر فی کلوگرام،چائنا سے درآمدکی جانے والی انک فارمارکر اینڈبال پین کی درآمدی ویلیو4.80ڈالر فی کلوگرام،پورپ،جاپان،امریکہ اورکینیڈا سے درآمدکی جانے والی انک فارمارکر اینڈبال پین کی درآمدی ویلیو5.50ڈالر فی کلوگرام،دیگرممالک سے درآمدکی جانے والی انک فارمارکر اینڈبال پین کی درآمدی ویلیو5.10ڈالر فی کلوگرام،چائنا سے درآمدکی جانے والی نب فارفاﺅنٹین پین کی درآمدی ویلیو0.024فی عدد،دیگرممالک سے درآمدکی جانے والی نب فارفاﺅنٹین پین کی درآمدی ویلیو0.028فی عدد،چائنا سے درآمدکئے جانے والے لیکپ فارفاﺅنٹین پین کی درآمدی ویلیو5.88ڈالر فی کلوگرام،دیگرممالک سے درآمدکئے جانے والے لیکپ فارفاﺅنٹین پین کی درآمدی ویلیو7.05ڈالر فی کلوگرام،درآمدکئے جانے والے کپ فارفاﺅنٹین پین (پلاسٹک )کی درآمدی ویلیو4ڈالر فی کلوگرام،درآمدکئے جانے والے کپ فارفاﺅنٹین پین (میٹل)کی درآمدی ویلیو10ڈالر فی کلوگرام،چائنا سے درآمدکئے جانے والے بال بین ٹپ کی درآمدی ویلیو24ڈالر فی کلوگرام،یورپ، جاپان،امریکہ اورکینیڈا سے درآمدکئے جانے والے بال بین ٹپ کی درآمدی ویلیو35ڈالر فی کلوگرام،دیگرممالک سے درآمدکئے جانے والے بال بین ٹپ کی درآمدی ویلیو32ڈالر فی کلوگرام،چائنا سے درآمدکئے جانے والے انک فارکارٹیج فارفاﺅنٹین پین کی درآمدی ویلیو4.10ڈالر فی کلوگرام،دیگرممالک سے درآمدکئے جانے والے انک فارکارٹیج فارفاﺅنٹین پین کی درآمدی ویلیو4.80ڈالر فی کلوگرام،درآمدکی جانے والی سینڈوچ سلاٹ کی درآمدی ویلیو3ڈالر فی کلوگرام مقررکی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button