Valuation/Assessment

لائٹ فٹنگ کی ویلیوایشن رولنگ کا اجراء

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن نے”لائٹ فٹنگ “کی ویلیوایشن رولنگ جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن کی جانب سے کسٹمزایکٹ 1969کی شق 25Aکے تحت”لائٹ فٹنگ “کی رولنگ نمبر 1184/2017 جاری کردی گئی ہے۔ویلیوایشن رولنگ کے مطابق چائنا سے درآمدکی جانے والی لائٹ فٹنگ(اسٹیج،ڈیکوریشن لائٹس)کی درآمدی ویلیو8.30ڈالر فی کلوگرام،یورپ،امریکہ اورکینیڈاسے درآمدکی جانے والی لائٹ فٹنگ(اسٹیج،ڈیکوریشن لائٹس)کی درآمدی ویلیو12ڈالر فی کلوگرام،دیگرممالک سے درآمدکی جانے والی لائٹ فٹنگ(اسٹیج،ڈیکوریشن لائٹس)کی درآمدی ویلیو9.50ڈالر فی کلوگرام، چائنا سے درآمدکی جانے والی لائٹ فتنگ میٹل بیس کی درآمدی ویلیو4ڈالرفی کلوگرام،یورپ، امریکہ اورکینیڈا سے درآمدکی جانے والی لائٹ فتنگ میٹل بیس کی درآمدی ویلیو6ڈالرفی کلوگرام،دیگرممالک سے درآمدکی جانے والی لائٹ فتنگ میٹل بیس کی درآمدی ویلیو4.60ڈالرفی کلوگرام،چائنا سے درآمدکی جانے والی ایل ای ڈی /ایس ایم ڈی لائٹس فتنگ(فلوڈ،اسٹریٹ، ؛پینل، اسپوٹ، سیلنگ اوروال لائٹس)کی درآمدی ویلیو4.18ڈالر فی کلوگرام،یورپ، امریکہ اورکینیڈاسے درآمدکی جانے والی ایل ای ڈی /ایس ایم ڈی لائٹس فتنگ(فلوڈ،اسٹریٹ، ؛پینل، اسپوٹ، سیلنگ اوروال لائٹس)کی درآمدی ویلیو5.75ڈالر فی کلوگرام،دیگرممالک سے درآمدکی جانے والی ایل ای ڈی /ایس ایم ڈی لائٹس فتنگ(فلوڈ،اسٹریٹ، ؛پینل، اسپوٹ، سیلنگ اوروال لائٹس)کی درآمدی ویلیو4.80ڈالر فی کلوگرام،چائنا سے درآمدکی جانے والی دیگرلائٹس فٹنگ(پینل، اسپوٹ، سیلنگ اوروال لائٹس)کی درآمدی ویلیو4.10ڈالر فی کلوگرام،یورپ، امریکہ اورکینیڈاسے درآمدکی جانے والی دیگرلائٹس فٹنگ(پینل، اسپوٹ، سیلنگ اوروال لائٹس)کی درآمدی ویلیو5.70ڈالر فی کلوگرام،دیگرممالک سے درآمدکی جانے والی دیگرلائٹس فٹنگ(پینل، اسپوٹ، سیلنگ اوروال لائٹس)کی درآمدی ویلیو6.80ڈالر فی کلوگرام مقررکی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button