Revenue Collection

کوئٹہ کلکٹریٹ نے مالی سال2016-17میںریونیوٹارگٹ سے 68کروڑزائد کے ڈیوٹی وٹیکسزوصول کئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ کوئٹہ نے گذشتہ مالی سال جولائی 2016تاجون2017کے دوران 67کروڑ80لاکھ روپے اضافے کے ساتھ16ارب 8کروڑروپے مالیت کے ڈیوٹی وٹیکسزوصول کئے جبکہ ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ کوئٹہ کو مالی سال 2016-17میںکسٹمزڈیوٹی کی مدمیں5ارب 69کروڑ30لاکھ روپے،سیلز ٹیکس کی مدمیں6ارب 95کروڑ30لاکھ روپے ،انکم ٹیکس کی مدمیں2ارب55کروڑ20لاکھ روپے اورفیڈرل ایکسائزڈیوٹی کی مدمیں27کروڑ روپے وصول کئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button