Revenue Collection

اپریزمنٹ ویسٹ کا مالی سال 2018-19کے لئے کسٹمزڈیوٹی کی مدمیں ایک کھرب 60ارب سے زائد کا ہدف مقرر

کراچی (اسٹاف رپورٹر،)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ اپریزمنٹ ویسٹ کو مالی سال 2018-19کے لئے مجموعی طورپر3کھرب 18ارب 86کروڑ30لاکھ روپے کے محصولات کا ہدف دیاگیاہے جس میں کسٹمزڈیوٹی کی مدمیں1کھرب60ارب 92کروڑ40لاکھ،سیلز ٹیکس کی مدمیں 1کھرب8ارب 73کروڑ10لاکھ ،انکم ٹیکس کی مدمیں 47 ارب 72 کروڑ 70 لاکھ روپے, فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مدمیں 1ارب 48کروڑ10لاکھ کا ہدف دیاگیاہے۔ دستاویزات کے مطابق ایف بی آرنے ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ اپریزمنٹ ویسٹ کو مالی سال 2018-19کے پہلے ماہ جولائی 2018کے لئے کسٹمزڈیوٹی کی مدمیں9ارب 50لاکھ،سیلز ٹیکس کی مدمیں9ارب 5کروڑ10لاکھ،انکم ٹیکس کی مدمیں 4ارب 26 کروڑ 40 لاکھ روپے، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مدمیں13کروڑ40لاکھ،اگست 2018کے لئے کسٹمزڈیوٹی کی مدمیں11ارب 59 کروڑ 40لاکھ،سیلز ٹیکس کی مدمیں9ارب 57 کروڑ70لاکھ ،انکم ٹیکس کی مدمیں 4ارب 25کروڑ20لاکھ روپے،فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 17 کروڑ 60 لاکھ،ستمبر2018کے لئے کسٹمزڈیوٹی کی مد میں13ارب 70 کروڑ80لاکھ، سیلز ٹیکس کی مدمیں8ارب 36کروڑ80لاکھ،انکم ٹیکس کی مدمیں 3ارب 78 کروڑ 80لاکھ روپے،فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 11 کروڑ 50 لاکھ ، اکتوبر 2018کے لئے کسٹمزڈیوٹی کی مدمیں10ارب 1کروڑ90لاکھ،سیلز ٹیکس کی مد میں 8 ارب 27کروڑ80لاکھ،انکم ٹیکس کی مدمیں 3ارب 77 کروڑ 80 لاکھ روپے، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 11کروڑ 50 لاکھ،نومبر2018کے لئے کسٹمزڈیوٹی کی مد میں 11ارب 12کروڑ80لاکھ،سیلز ٹیکس کی مد میں8ارب 22کروڑ80لاکھ ،انکم ٹیکس کی مدمیں 3 ارب 74 کروڑ 10 لاکھ روپے،فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں9کروڑ90لاکھ،دسمبر2018کے لئے کسٹمزڈیوٹی کی مدمیں16ارب 60کروڑ30لاکھ،سیلز ٹیکس کی مدمیں8ارب 38کروڑ10لاکھ ،انکم ٹیکس کی مدمیں 3 ارب 83 کروڑ 50 لاکھ روپے، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مدمیں8کروڑ80لاکھ،جنوری 2019کے لئے کسٹمزڈیوٹی کی مدمیں10ارب 96 کروڑ 60 لاکھ ، سیلز ٹیکس کی مدمیں9ارب 43کروڑ10لاکھ ،انکم ٹیکس کی مدمیں 4ارب 11 کروڑ 50 لاکھ روپے، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مدمیں7کروڑ20لاکھ،فروری 2019 کے لئے کسٹمزڈیوٹی کی مدمیں10ارب 33کروڑ40لاکھ،سیلز ٹیکس کی مدمیں8ارب57کروڑ80لاکھ،انکم ٹیکس کی مدمیں 3ارب 57کروڑ 90 لاکھ ، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں6کروڑ30لاکھ،مارچ 2019کے لئے کسٹمزڈیوٹی کی مدمیں17ارب 23کروڑ20لاکھ،سیلز ٹیکس کی مدمیں9ارب 72 کروڑ 10 لاکھ ،انکم ٹیکس کی مدمیں 3ارب 93 کروڑ 80 لاکھ ، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں12 کروڑ 80 لاکھ ،اپریل 2019کے لئے کسٹمزڈیوٹی کی مدمیں12ارب 39 کروڑ 50لاکھ،سیلز ٹیکس کی مدمیں9ارب 42 کروڑ90لاکھ ،انکم ٹیکس کی مدمیں 3ارب 80 کروڑ90لاکھ ، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 15 کروڑ 40 لاکھ،مئی 2019کے لئے کسٹمزڈیوٹی کی مدمیں14ارب 77 کروڑ 40 لاکھ،سیلز ٹیکس کی مدمیں10ارب 73کروڑ60لاکھ ،انکم ٹیکس کی مدمیں 4ارب 66 کروڑ 10لاکھ ، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مدمیں18کروڑ80لاکھ،جون 2019 کے لئے کسٹمزڈیوٹی کی مدمیں23ارب 16کروڑ80لاکھ،سیلز ٹیکس کی مد میں 8ارب 95کروڑ30لاکھ ،انکم ٹیکس کی مدمیں 3ارب 96 کروڑ 90 لاکھ روپے، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مدمیں15کروڑروپے کا ہدف دیاگیاہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button