Exclusive Reports
- 
		ایرانی ڈیزل، کپڑےاوردیگر اشیاءکی اسمگلنگ میں کسٹمز،کسٹمزانٹیلی جنس و دیگرایجنسیوں کے186 افسران واہلکارملوث ہونے کا انکشافکراچی(اسٹاف رپورٹر)وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ایرانی ڈیزل، کپڑے اوردیگراشیاءکی اسمگلنگ میں ملک بھرکے… Read More »
- 
		کشمیرکے نام پر20ارب روپے مالیت کی پتی کی درآمد، تین ارب روپے کے ٹیکسزکی چوریکراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کراچی نے پتی کی درآمدپر اربوں روپے کی ٹیکس چوری کو بے نقاب… Read More »
- 
				
			  جعلی کمپنیوں کے نام پرمصنوعی چمڑا کی درآمد پرکروڑوں روپے کے ڈیوٹی و ٹیکسز چوریکراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمز انٹیلی جنس کراچی نے جعلی کمپنیوںکے نام پر22کروڑمالیت کے چمڑے اورفیبرک کی درآمدپر گیارہ… Read More »
- 
				
			  ایکسپورٹ فیسی لیٹیشن کاغلط استعمال ،ٹیکسٹائل ملز پر 10کروڑکا جرمانہکراچی(اسٹاف رپورٹر)ایڈجوڈیکشن کلکٹریٹ نے میسرزفیئرڈیلزٹیکسٹائلزپرائیوٹ لمیٹڈپر23کروڑ30لاکھ مالیت کا فراڈدرست قراردیتے ہوئے مذکورہ ٹیکسٹائل ملزپر 10 کروڑ مالیت کا جرمانہ عائدکردیاہے۔تفصیلات… Read More »
- 
		چائے کی درآمدپر ایک ارب سے زائد کی منی لانڈرنگکراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزانٹیلی جنس کراچی نے چائے کی درآمدپرایک ارب سے زائد مالیت کی منی لانڈرنگ بے نقاب کرتے… Read More »
- 
		انٹرپورٹ موومنٹ اسکریپ کنسائمنٹ چوری ، کنٹینراورگاڑی ٹکڑوں میں کاٹنے کا انوکھاواقعہکراچی(اسٹاف رپورٹر)اسکریپ کے کنسائمنٹ کو پورٹ قاسم سے الحمدکنٹینرٹرمینل منتقلی کے دوران مسلح افرادنے ڈکیتی کے بعد کنٹینرمیں موجود اسکریپ… Read More »
- 
				
			  پی سی اے سائوتھ نے ایس آر او492 کے غلط استعمال پر درآمد کنندگان کے خلاف ایف آئی آردرج کرلیکراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ سائوتھ ڈائریکٹوریٹ نے ایس آر او 492کے غلط استعمال کرکے قومی خزانے کو… Read More »
- 
				
			  پوسٹ کلیئرنس آڈٹ نارتھ،ایک ارب سے زائد مالیت کی ٹیکس چوری بے نقابکراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ نارتھ نے ایک ارب روپے کی ٹیکس چوری بے نقاب کرتے ہوئے میسرزخیبرفیبرکس ایمبرائیڈری… Read More »
- 
				
			  پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساﺅتھ،ایکسپورٹ فیسی لیٹیشن کے غلط استعمال پر ایسٹرن میٹل کے خلاف مقدمہ درجکراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساﺅتھ کراچی نے ایکسپورٹ فیسی لیٹیشن اسکیم سہولت کے غلط استعمال کرنے اورکروڑوں… Read More »
- 
		کسٹمزانٹیلی جنس کراچی، کروڑوں روپے کی منی لانڈنگ بے نقابکراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزانٹیلی جنس کراچی نے 9کروڑسے زائد مالیت کی منی لانڈرنگ بے نقاب کرتے ہوئے منی لانڈرنگ میں… Read More »
- 
				
			  پی سی اے نارتھ اسلام آباد، ایکپسورٹ فیسی لیٹیشن اسکیم کا غلط استعمال ،اربوں روپے کااسکینڈل بے نقاباسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ نارتھ اسلام آبادنے غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے اورقومی خزانے کو اربوں روپے… Read More »
- 
		چیئرمین ایف بی آرسمیت 41افسران سے اثاثوں کی تفصیلات طلباسلام آباد(اسٹاف رپورٹر ) فیڈرل بورڈ آف ریونیونے چیئرمین ایف بی آرملک امجدزبیرٹوانہ سمیت گریڈ21کے 41افسران کو اپنے اثاثوں کی… Read More »
