Anti-Smuggling

اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن کی کارروائی ،کروڑوں روپے مالیت کی اسمگل اشیاء ضبط

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کسٹم انفورسمنٹ کلکٹریٹ کراچی کے اینٹی اسمگلنگ اسکواڈ کے عملے نے شاہراہ لیاقت(میٹھادر) میں قائم گودام پر کامیاب چھاپہ کے نتیجہ میں سات کروڑ روپے مالیت کی اسمگلڈ شدہ اشیاء جن میں غیر ملکی سگریٹ ‘ انڈین گٹکا اور فلیورڈ تمباکو شامل ھیں تحویل میں لے کر ضبط کی ہیں۔محکمہ کسٹمز نے ضبط شدہ اشیاء کو اے ایس او کے گودام منتقل کرکے کسٹمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارراوائی جاری ھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button